Home / 2021 / March / 27 (page 4)

Daily Archives: March 27, 2021

بھارتی بورڈ نے گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی

 لاہور:   پاکستان سے مقابلوں کے معاملے میں بھارتی بورڈ نے ایک بار پھر گیند اپنی حکومت کے کورٹ میں ڈال دی۔پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران کمی آئی ہے، گزشتہ دنوں یہ اطلاعات زیر گردش تھیں کہ دونوں پڑوسی ملکوں میں باہمی مقابلوں کیلیے بھی راہ …

Read More »

بھارت کے سابق کپتان اورماسٹربلے بازسچن ٹنڈولکربھی کورونا وائرس کا شکار

 لاہور:  بھارت کے سابق کپتان اورماسٹربلے بازسچن ٹنڈولکربھی کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔ کورونا رپورٹس پازٹیو آنے کے بعد انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی کوویڈ رپورٹس پازٹیو ہونے کا ذکرکیا ہے۔ سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ کوویڈ کی علامات زیادہ نہیں لیکن رپورٹس پازٹیو آنے کے بعد خود کو …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

 اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا۔مہنگائی کے حوالے سے ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر20.04 فیصد،آٹا1.01 فیصد چکن8.81فیصد مہنگے ہوئے جبکہ پیاز 2.27فیصد اورلہسن8.12 فیصد،آلو1.98 فیصد،دال مونگ0.54فیصد سستی ہوئی۔ …

Read More »

کورونا ایس اوپیزپرعمل کروانے کے لیے وسیم اکرم کا ڈنڈا پلان

 لاہور:  سابق کپتان وسیم اکرم نے کوویڈ ایس او پیز پر عمل کروانے کے لیے ڈنڈا پلان پرعمل کرنے کا مشورہ دے دیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں سوئنگ کے سلطان کا کہنا ہے کہ کافی وقفے کے بعد آپ لوگوں سے بات کررہا ہوں، امید ہےکہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں …

Read More »

ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے 9 شوگرملز کو بلیک لسٹ کردیا

 اسلام آباد:  ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 9 شوگرملوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 9 شوگرملوں کو بلیک لسٹ کردیا، بلیک لسٹ کی جانے والی کمپنیوں پر ٹی سی پی کے 10 ارب سے زائد کے واجبات ہیں۔ بلیک لسٹ کی جانے والی کمپنیوں میں عبداللہ شگر …

Read More »

اسٹیٹ بینک سے متعلق غیر قانونی آرڈیننس کا ہر فورم پر مقابلہ کریں گے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرول بحران کے معاملے میں وزیراعظم سمیت پوری کابینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جبکہ اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس کو ہر فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو …

Read More »

اسلام آباد: کمرہ عدالت میں کورونا مریض کی موجودگی نے ہلچل مچادی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب قومی احتساب بیورو (نیب) ریفرنس کی سماعت کے دوران ایک کورونا وائرس سے متاثرہ مریض بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پہنچ گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے جج اعظم خان کی عدالت میں مضاربہ کیس میں گواہ کے طور پر …

Read More »

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی:  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1733 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، دوسری جانب ملکی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی …

Read More »

حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایک ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت کی کامیابی کی داستانوں اور سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ارب روپے اشتہاری مہم کے لیے منظور کرلیے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی ارسال کردہ سمری پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ …

Read More »