Home / 2021 / March / 27 (page 2)

Daily Archives: March 27, 2021

حسینہ معین کو سپرد خاک کردیا گیا

ڈراموں کی ’ملکہ‘ کہلائی جانے والی حسینہ معین کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مشہور قبرستان سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حسینہ معین 26 مارچ کی صبح کو خالق حقیقی سے جا ملی تھیں، وہ زائد العمری کی وجہ سے متعدد طبی مسائل کا شکار تھیں …

Read More »

نہر سوئز میں پھنسے دیوہیکل بحری جہاز کے جلد ہٹنے کا امکان

یورپ اور ایشیا کو ملانے والی نہر سوئز میں پھنسے دیو ہیکل جاپانی بحری جہاز کے جلد ہٹنے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی بحری جہاز ایور گرین کے مالک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نہر سوئز میں پھنسا بحری جہاز جلد باہر نکل آئے گا اور …

Read More »

شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر بائیڈن کی ‘ردِ عمل’ کی دھمکی

سیول: شمالی کوریا نے نئے گائیڈڈ میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ نے جوہری تنصیبات سے متعلق بات چیت میں تعطل کے دوران صورتحال کشیدہ کی تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شمالی کوریا کے …

Read More »

مصر میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 32 افراد جاں بحق

مصر کے شہر سوہاج میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والے واقعے میں ٹرینوں کی بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں جبکہ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا …

Read More »

بھارت کی دو ریاستوں میں انتخابات مودی کیلئے اہم معرکہ

بھارت کی ریاستوں آسام اور مغربی بنگال میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں کورونا وبا کے باعث مشکل میں گھرے رہنے اور زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کے کئی ماہ سے جاری احتجاج کے بعد وزیر اعظم کی نریندر مودی کی حمایت کا اندازہ ہوگا۔ …

Read More »

‘امریکی خفیہ اداروں کا افغانستان پر طالبان کے ممکنہ قبضے کا انتباہ’

واشنگٹن: امریکی خفیہ اداروں نے جوبائیڈن حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ اگر امریکی فوجی دستوں کو متحارب فریقین کے مابین اقتدار تقسیم کرنے کے معاہدے کے بغیر واپس بلایا گیا تو 2 سے 3 سال کے عرصے میں طالبان افغانستان کے زیادہ تر حصوں پر قبضہ کرسکتے ہیں۔ برطانوی …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے پر پولیس فائرنگ سے مزید 5 افراد ہلاک

ینگون:  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر پولیس کی براہ راست فائرنگ سے مزید 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ینگون میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین پہلے سے گرفتار ساتھیوں سے یک جہتی کے لیے تھانے پہنچے …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے حملے میں پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے پولیس قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ٹاؤن پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہلمند کے علاقے سنگین کی مرکزی شاہراہ پر طالبان جنگجوؤں نے پولیس قافلے پر دھاوا بول دیا، حملہ اتنا اچانک تھا …

Read More »

موزمبیق میں داعش کا ایل این جی پلانٹ اور ہوٹل پر حملہ، غیرملکی ملازمین یرغمال

ماپوتو: افریقی ملک موزمبیق میں داعش جنگجوؤں نے ایک ہوٹل پر حملہ کرکے غیرملکیوں سمیت 180 افراد کو یرغمال بنالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی موزمبیق میں ایل این جی کے پلانٹ کے علاقے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس پر سیکیورٹی فورسز غیرملکی ملازمین کو قریبی ہوٹل میں پناہ …

Read More »

ایران اور چین نے 25 سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے

تہران:  اقوام متحدہ کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا کرنے والے چین اور ایران نے ایک دوسرے سے تعاون کے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مقابلے میں حلیف ممالک چین اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک …

Read More »