Home / 2021 / March / 06 (page 5)

Daily Archives: March 6, 2021

سینیٹ الیکشن میں کتنا پیسہ چلا، الیکشن کمیشن ایجنسیوں سے خفیہ بریفنگ لے، وزیراعظم

قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ پاکستان کی ایجنسیوں سے خفیہ بریفنگ لیں، تاکہ انہیں اندازہ ہ کہ اس (سینیٹ) الیکشن میں کتنا پیسہ چلا ہے۔ ایوان بالا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان پر ایوان کا اعتماد برقرار، 178 ووٹ حاصل کرلیے

ایوان بالا میں اسلام آباد کی نشست پر اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا اور 178 اراکین نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے 172 ووٹ درکار …

Read More »

پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں نے اپوزیشن رہنماؤں پر حملہ کیا، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لارجر کے سامنے اپوزیشن قیادت کے انتہائی معزز رہنماؤں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لچے لفنگوں نے حملہ کیا اور ایسی بداخلاقی …

Read More »

حکومتی قرض 11 فیصد اضافے کے بعد 365 کھرب سے بڑھ گیا

اسلام آباد: جنوری کے اختتام تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 365 کھرب 37 ارب روپے ہوگیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 329 کھرب 97 ارب روپے تھا اور یہ تقریبا 11 فیصد 35 کھرب 40 ارب روپے کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف …

Read More »

کب، کہاں اور کس کے خلاف عدم اعتماد ہوگا یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاست ناممکن کو ممکن بنانے کے فن کا نام ہے اور سینیٹ کی ایک نشست نے ناممکن کو ممکن بنا دیا اور حکومت کے لیے ہر دروازے بند ہوتے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی …

Read More »

چکن ٹیمپورا بنانے کی ترکیب

1 چکن بریسٹ آدھا کلو2 نمک حسب ذائقہ3 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کے چمچ4 میدہ تین چوتھائی پیالی5 کارن فلار آدھی پیالی6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ7 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ8 سویا ساس دو کھانے کے چمچ9 میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ10 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ11 کوکنگ آئل حسب …

Read More »