Home / 2021 / March / 06 (page 2)

Daily Archives: March 6, 2021

’ڈیلگونا کافی‘ کے بعد ’پروفی‘ کا ٹرینڈ وائرل

ڈیلگونا کافی سے تو ہم سب ہی اچھی طرح واقف ہوں گے جس نے سب کی توجہ سمیٹی تھی اور ہر کوئی اپنے اپنے گھروں میں ڈیلگونا کافی بنا رہا تھا۔ معروف سرچ انجن گوگل پر بھی ڈیلگونا کافی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والے موضوعات کی فہرست میں …

Read More »

اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ بعض ممالک اسلام کے نام پر کی جانے والی کارروائیوں سے دراصل مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض ممالک اسلام کا منفی تاثر ابھار کر …

Read More »

یوٹیوب نے میانمار کی فوج کے حامی ٹی وی چینلز بند کر دیے

ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یو ٹیوب نے میانمار کی فوج کے زیر انتظام چلنے والے چینلز کو بند کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے میانمار کی فوج کے 5 چینلز کو بند کیا گیا ہے جس کی یوٹیوب نے خود تصدیق کی ہے۔ یوٹیوب کا کہنا ہےکہ …

Read More »

کھانا تیارنہ کرنے پرشوہرنے حاملہ بیوی کوقتل کردیا

قاہرہ:  مصری شہری نے کھانا تیارنہ کرنے پراپنی حاملہ بیوی کوقتل کردیا۔ قاہرہ کے علاقے شبرا الخیمہ میں شوہرنے اپنی اہلیہ سے کھانا بنانے کے لیے کہا جس پراس نے معذرت کی توشوہرغصے پر قابونہ رکھ سکا اورگیس کا چولہا بیوی کے سرپرماردیا جس کے نتیجے میں وہ جانبرنہ ہوسکی۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

 واشنگٹن:  ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کو گرفتار کرلیا۔کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں تعینات اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار فیڈریکو کلین کو گرفتار کرلیا جب …

Read More »

ہلمند میں دھماکے سے افغان خفیہ ایجنسی کا پراسیکیوٹر سیکیورٹی گارڈ سمیت ہلاک

ہلمند میں دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے صوبہ ہلمند کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی پراسیکیوٹرز کے انچارج سید محمود سعادت سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ …

Read More »

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا

ریاض:  عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر جازان اور خمیس …

Read More »

کشمیر کی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے عالمی برادری کو یقین دلایا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں اور کشمیر میں پیشرفتوں کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہے اور اس معاملے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ 20 جنوری کو جو بائیڈن انتظامیہ کے اقتدار میں آنے …

Read More »

سویڈن: چاقو کے وار سے 7 افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں افغان باشندہ گرفتار

اسٹاک ہوم: ڈسٹرکٹ عدالت نے 22 سالہ افغان باشندے کو رواں ہفتے کے آغاز میں 7 افراد پر چاقو سے وار کرنے کے الزام میں ریمانڈ پر بھیج دیا۔ اس شخص کو بدھ کی سہ پہر سویڈن کے جنوب میں تقریباً 13 ہزار افراد کی آبادی والے ایک چھوٹے سے …

Read More »

امریکا نے عالمی عدالت کی اسرائیل کے جنگی جرائم پرتفتیش کی مخالفت کردی

واشنگٹن / یروشلم:  امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف  فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یا ہو سے پہلی بار ٹیلی فون …

Read More »