Home / 2021 / March / 20 (page 2)

Daily Archives: March 20, 2021

سعودی آئل ریفائنری پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ

سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر یمن کے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے سے آگ بھڑک گئی۔ حوثی باغیوں نے حملے کی ذمہ داری بھی قبول کرلی۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ایران کے حمایت یافتہ باغیوں نے یمن کے مغربی شہر ماریب میں بڑی پیش قدمی کی ہے۔ …

Read More »

طالبان کی افغانستان سے فوجی انخلا میں تاخیر پر امریکا کو ‘سنگین ردعمل’ کی دھمکی

طالبان نے واشنگٹن کو افغانستان سے امریکی اور نیٹو فوجیوں کے انخلا کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ سے متعلق معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے طالبان نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انتباہ جاری کیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن …

Read More »

پینٹاگون سربراہ کا بھارت کا پہلا دورہ، چین پر تبادلہ خیال

پینٹاگون کے چیف لائیڈ آسٹن نے نئی دہلی میں بات چیت کرتے ہوئے بھارت کے ‘ہم خیال شراکت داروں’ کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کی تعریف کی۔ واضح رہے کہ بھارت ایشیا پیسیفک کے خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور لائیڈ آسٹن کا دو روزہ دورہ …

Read More »

جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں میاگی کے ساحل پر 7.2 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق ززلے اور سونامی کی وارننگ جاری کیے جانے کے کچھ دیر بعد ساحل سے ایک میٹر بلند لہریں ٹکرائیں۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر سروسز متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر کی سروسز متاثر ہوئیں۔ تینوں ایپس فیس بک کمپنی کی ملکیت ہیں اور ان کی ٹیکنالوجی بھی مشترکہ ہے۔ فیس بک انکارپوریشن نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کی سروسز کئی مسائل کی وجہ سے متاثر …

Read More »

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: ‘ ٹوئٹر سوشل میڈیا ایپس کا بادشاہ ہے’

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ رات ساڑھے 10 بجے کے قریب فیس بک سمیت اس کی زیر ملکیت ایپس واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر کی سروسز متاثر ہوگئی تھیں۔ مذکورہ سوشل میڈیا ایپس کی سروسز متاثر ہونے کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک میں ٹوئٹر پر ‘whatsapp down’ کا ہیش ٹیگ …

Read More »

کسی بھی جگہ کو اسمارٹ ڈسپلے میں بدل دینے والی فیس بک کی انوکھی ڈیوائس

فیس بک کی جانب سے ایک ایسے ویئر ایبل رسٹ سنسر پر کام کیا جارہا ہے جو ایک کلک یا چٹکی بجانے پر آپ کو کسی بھی سطح پر ٹائپ کرنے کی سہولت فراہم کرسکے گا۔ بنیادی طور پر یہ رسٹ بینڈ دماغی سگنلز کو استعمال کرکے اے آر سسٹم سے رابطے …

Read More »

کووڈ ویکسینز حاملہ خواتین کے لیے محفوظ اور مؤثر ہیں، تحقیق

موڈرنا اور فائزر کی کووڈ 19 ویکسینز حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین میں مضبوط مدافعتی ردعمل کو اتنا ہی متحرک کرتی ہیں جتنا ان کی عمر کی دیگر خواتین میں۔ یہ بات ایک ابتدائی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ اس تحقیق کے نتائج ابھی کسی طبی جریدے میں شائع نہیں ہوئے …

Read More »

چین میں ایک ماہ بعد کورونا وائرس کے پہلے مقامی کیس کی تشخیص

چین میں ایک ماہ سے زائد عرصے بعد مقامی سطح پر کورونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس ایک ایسی طبی ورکر میں سامنے آیا ہے، جسے ایک کووڈ ویکسین کی 2 خوراکیں استعمال کرائی جاچکی تھیں۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مریضہ لیو (پورا نام نہیں بتایا گیا) صوبہ …

Read More »

جوفرا آرچر کا بیٹ ٹوٹ جانے پر پرانی ٹویٹ وائرل ہوگئی

احمد آباد:   بھارت سے چوتھے ٹی 20 کے دوران انگلش کھلاڑی جوفرا آرچر کا بیٹ ٹوٹ گیا تھا جب کہ اس موقع پر ان کی ایک پرانی ٹویٹ وائرل ہوگئی۔جوفرا آرچر نے 18 بالز پر 18 رنز بنائے لیکن ان کی یہ کاوش ٹیم کو فتح دلانے کیلیے ناکافی رہی تھی، …

Read More »