Home / 2021 / March / 15 (page 3)

Daily Archives: March 15, 2021

سائنسدان 67 لاکھ جانداروں کے ڈی این اے چاند پر محفوظ کرنے کے خواہشمند

سائنسدانوں نے ایک منصوبہ ُپیش کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں پائی جانے والی 67 لاکھ جانداروں کے ڈی این اے نمونے کشتی نوح کی طرح چاند پر محفوظ کیے جائیں گے۔ سائنسدانوں نے اسے ماڈرن گلوبل انشورنس پالیسی قرار دیا ہے جس کے تحت تمام جانداروں کے بیج، اسپرمز …

Read More »

ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال روکنے والے یورپی ممالک کی تعداد 9 ہوگئی

خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کے خدشے پر مزید 5 یورپی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز نے آکسفورڈ/ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔ یہ اقدام ناروے میں ویکسین کے استعمال کرنے والے افراد میں بلڈ کلاٹس کی رپورٹس پر کیا گیا۔ آئرلینڈ کے …

Read More »

ایچ ٹی سی کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف

ایچ ٹی سی نے اپنا انٹری لیول اسمارٹ فون وائلڈ فائر ای 3 متعارف کرادیا ہے۔ کچھ سال پہلے تک تو ایچ ٹی سی کے اسمارٹ فونز بہت مقبول تھے مگر اب وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں رہے۔ تاہم کمپنی نے ہمت نہیں ہاری اور رواں سال کے …

Read More »

متھالی راج ون ڈے میں 7 ہزار رنز بنانے والی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں

لکھنؤ:   متھالی راج ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنیو الی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔متھالی راج نے یہ کارنامہ اتوار کو جنوبی افریقہ سے جاری ہوم سیریز کے چوتھے میچ میں انجام دیا، بھارتی کپتان کیریئر کے 213 ویں میچ میں 7 ہزار کا ہندسہ …

Read More »

پی ایس ایل کے التوا پر بورڈ ذمہ داری قبول کرے، حفیظ

 کراچی:   محمد حفیظ نے بورڈ سے پی ایس ایل کے التوا کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کردیا، وہ کہتے ہیں کہ جب آپ چھوٹی چیزوں کا کریڈٹ لیتے تو بڑے واقعات کی ذمہ داری بھی قبول کریں، سارا ملبہ کسی ایک پر ڈالنا درست نہیں، باہمی سیریز میں …

Read More »

بابراپنی اتھارٹی منوائیں،کامران اکمل کامشورہ

 کراچی:   بابر اعظم کو اپنی اتھارٹی منوانے کامشورہ ملنے لگا، وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کہتے ہیں کہ کپتان کو لیپ ٹاپ سلیکٹرز پر انحصار نہیں کرنا چاہیے, بورڈ نے انھیں جو اختیار دیا اس کو استعمال کرنا چاہیے, ٹی 20 پرفارمنس پر ٹیسٹ ٹیم میں انتخاب پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچائے …

Read More »

دورۂ جنوبی افریقا کے لیے ٹریننگ کیمپ کا محفوظ انعقاد چیلنج بن گیا

 لاہور:   دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے ٹریننگ کیمپ کا محفوظ انعقاد بورڈ کیلیے چیلنج بن گیا۔کورونا کے وار بیکار کرنے کیلیے تدبیریں ہونے لگیں، وائرس سے بچاؤ کیلیے حفاظتی حصار تیار کرنے کی پلاننگ ہورہی ہے، استعفٰی جمع کروانے والے ڈاکٹر سہیل سلیم کی جگہ ڈاکٹر ریاض بائیو سیکیورٹی افسر کا …

Read More »

کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق پر نیشنل ویمنز فٹبال چیمپیئن شپ معطل

کراچی:  کراچی یونائیٹیڈ کی کھلاڑی کی رپورٹ مثبت آنے پر مقابلے فوری طور پر روک دئیے گئے۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بعد کراچی میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال چیمپیئن شپ کے مقابلے بھی کورونا پازٹیو کیس سامنے آنے پر روک دینے گئے ہیں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی طرف سے جاری …

Read More »

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی حالت بہتر ہوگئی

لاہور:  سابق ٹیسٹ کرکٹرتوصیف احمد کو آج پنجاب کارڈیالوجی سینٹر میں شفت کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق ٹیسٹ آف اسپنر توصیف احمد کی حالت بہتر ہو گئی ہے اور انہیں آج پنجاب کارڈیالوجی سینٹر میں شفت کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق ٹسیٹ کرکٹر کے بیٹے سیف احمد نے ایکسپریس نیوز …

Read More »

کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

 لاہور:  بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔لاہورمیں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈیریشن محمد جہانگیر کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت اورحفاظت اولین …

Read More »