Home / 2021 / March / 15 (page 2)

Daily Archives: March 15, 2021

کابل میں 2 بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

کابل:  افغان دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں ایک گھنٹے کے دوران ہونے والے 2 مختلف بم دھماکوں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکا پل سوختا کے علاقے میں …

Read More »

بیمے کی رقم کیلیے ذہنی معذور اولاد کے قاتل باپ کو 212 برس قید کی سزا

کیلی فورنیا:  امریکا میں سنگدل اور سفاک باپ نے بیمے کی رقم کے لیے اپنے دو ذہنی معذور بیٹوں کو قتل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے مطابق  مصری نژاد امریکی شہری نے صرف بیمے کی رقم حاصل کرنے کے لئے اپنے 2 ذہنی مریض بیٹوں کو سمندر میں ڈبو کر قتل …

Read More »

خطےمیں اسلحے کے خریدار ممالک میں بھارت سرفہرست

اسٹاک ہوم:  کورونا وبا کے باعث ایک دہائی بعد اسلحے کی فروخت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ خطے میں اسلحے کے بڑے خریدار ممالک میں بھارت کا نام سرفہرست ہے۔اسلحے کی تجارت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے اسٹاک ہوم انٹرنینشل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(ایس آئی پی آر آئی) نے 2016 …

Read More »

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں متعدد گھروں کو نذر آتش کردیا

سری نگر:  بھارتی قابض فوجیوں نے کیمیکل پاوڈر اور گیسولین سے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب معصوم نوجوانوں کو شہید کرنے اور گھروں کو جلانے کا سلسلہ جاری ہے، بھارت کی تازہ ریاستی دہشت گردی …

Read More »

بھارت: مندر سے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر تشدد

بھارت کی ریاست اترپرادیش میں ہندووں کے ایک مندر میں پانی پینے پر مسلمان لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اترپرادیش کے ضلع غازی آباد کے شہر ڈاسنا میں یہ واقعہ پیش آیا۔ تشدد کا نشانہ بننے والے لڑکے کے اہل خانہ ہندوستان ٹائمز کو …

Read More »

امریکا کے ہاتھ سے جوہری معاہدے میں شمولیت کا وقت نکلتا جارہا ہے، ایران

تہران:  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے کچھ مختلف نہیں کیا۔ یورپی پالیسی مرکز میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ رواں سال جون میں ایران کے صدارتی انتخابات سے قبل امریکا کے پاس …

Read More »

پاکستان بھاری ہتھیاروں کے بڑے درآمد کنندگان میں شامل

سال 2016 سے 2020 تک پاکستان ایشیا اور اوقیانوسیہ میں بھاری ہتھیاروں کے بڑے درآمد کنندگان میں شامل تھا، یہ بات اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سِپری) کی شائع کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آئی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے علاوہ بھارت، آسٹریلیا، چین …

Read More »

میانمار: فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 مظاہرین ہلاک

ینگون: میانمار میں مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ جب سے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے اور احتجاج شروع ہوئے ہیں گزشتہ روز اتوار کو سامنے آنے والی ہلاکتیں اب تک کی ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ رپورٹ …

Read More »

سعودی عرب میں ملازمتوں کا نیا نظام نافذ، کفالہ نظام کا خاتمہ

اسلامی دنیا کے اہم ترین اور لاکھوں غیر ملکیوں کو ملازمتیں فراہم کرنے والے ملک سعودی عرب نے دہائیوں سے اپنے ہاں رائج ملازمتوں کے نظام ’کفالہ سسٹم‘ کو ختم کرتے ہوئے نیا نظام نافذ کردیا۔ ’کفالہ نظام‘ اسلامی روایات اور قوانین کے تحت سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک …

Read More »

ہیکرز ای میل سرور پر حملے کرکے وائرس پھیلا رہے ہیں، مائیکروسافٹ

کیلیفورنیا:  مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ ہیکروں کا ایک گروہ ’ایکسچینج ای میل سرورز‘ پر حملہ کرکے  وائرس یعنی میل ویئر پھیلارہے ہیں جن میں عام وائرس، ٹروجن ہارس، اسپائی ویئر اور تاوان لینے والے رینسم ویئر تک شامل ہیں۔ اس کی وجہ سے ہزاروں ای میل سرور خطرناک حملوں کی …

Read More »