Home / 2021 / March / 15 (page 4)

Daily Archives: March 15, 2021

پنجاب حکومت کا بلدیاتی آرڈیننس سپریم کورٹ پر حملہ ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت میں صوبائی حکومت کے آرڈینسس کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کا بلدیاتی آرڈیننس سپریم کورٹ پر حملہ ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس قاضی فائز …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ: سندھ میں 15 اپریل تک نئی پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ سندھ نے 15 اپریل تک تمام کاروبار، شاپنگ مال اور شادی ہال رات 10 بجے تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومتِ سندھ کے جاری نوٹیفکیشن …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی نے کورونا ویکسین لگوا لی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں کورونا ویکسین لگوائی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت کی جانب سے ویکسین لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کورونا کی …

Read More »

رجسٹرڈ 70 سال سے زائد عمر شہریوں کو واک ان ویکسینیشن کی اجازت

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 70 برس یا اس سے زائد عمر کے ان شہریوں کو پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پرکورونا ویکسین لگانے کی اجازت دے دی جنہوں نے پہلے رجسٹریشن کروالی ہو۔ این سی اوی سی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ …

Read More »

پینشنرز کی بائیومیٹرک تصدیق کے فیصلے پر عملدرآمد مؤخر

کراچی: حکومت کی جانب سے پینشنرز کے لائف سرٹیفکیٹس کو سال میں 2 مرتبہ بائیومیٹرک تصدیق سے تبدیل کرنے کے فیصلے کو کچھ عرصے کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے کیوں کہ حکام نے اس بڑے فیصلے پر عملدرآمد سے قبل عوام میں مزید آگاہی اور رابطوں کا فیصلہ کیا …

Read More »

شہباز گل پر لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ‘سیاہی اور انڈوں سے حملہ’

لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں مبینہ طور پر سیاسی جماعت کے کارکنان نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گِل پر انڈے اور سیاہی پھینک دی۔ واقعے کے بعد رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے واقعے کو غنڈہ غردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ …

Read More »

آئی ایم ایف پلان کے تحت بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو جاری رکھنے کے لیے اس بات کا امکان ہے کہ حکومت ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ ساتھ دسمبر سے قبل دو مرتبہ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرے۔ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ پس منظر میں ہونے والی …

Read More »

کراچی کا نوجوان مچھلی کی تجارت جدید خطو ط پر استوار کرنے لگا

 کراچی:  کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والے کراچی کے نوجوان شوکت حسین اپنی تکنیکی صلاحیتیں ایکواکلچر کے فروغ کیلیے بروئے کارلارہے ہیں، شوکت حسین کا خاندان مچھلی کی تجارت سے وابستہ ہے اس لیے فطری طور پرانھوں نے مچھلیوں کی تجارت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔  ابتدا میں انھوں …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 979 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری رہا اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ میں مزید 979 پوائنٹس (2.23 فیصد) کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس کی سطح 44 ہزار 767 پوائنٹس رہی۔ پیر کے روز انڈیکس …

Read More »