Home / 2021 / March / 11 (page 3)

Daily Archives: March 11, 2021

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے فونز پاکستان میں متعارف

شیاؤمی نے مارچ کے آغاز میں ریڈمی نوٹ سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور اب ان کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اس سیریز کا ایک فون دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل فون بھی ہے جو اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے، جس کی …

Read More »

انسٹاگرام نے اپنی لائٹ ایپ کو دوبارہ متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے 2018 میں لائٹ ایپ متعارف کرائی تھی، مگر 2020 کے موسم بہار میں گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا تھا۔ اب اس ایپ کو دوبارہ 170 ممالک میں ری لانچ کیا جارہا ہے، جس میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا اور فائل سائز کچھ زیادہ ہے۔ انسٹاگرام …

Read More »

طاقتور بیٹری سے لیس سام سنگ کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 12

سام سنگ نے اپنی مڈرینج گلیکسی سیریز کا ایک اور نیا اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ گلیکسی ایم 12 کو سب سے پہلے بھارت میں متعارف کرایا گیا ہے مگر جلد دیگر ممالک میں بھی دستیاب ہوگا۔ گلیکسی ایم 12 میں سام سنگ کا اپنا تیار کردہ ایکسینوس 850 پراسیسر …

Read More »

دل کی بے ترتیب دھڑکن نوٹ کرنے والا اسپیکر تیار

 واشنگٹن:  اب تک ہم اسپیکروں سے آواز اور موسیقی ہی سنتے رہے ہیں لیکن اب ایک ایسا اسپیکر بنایا گیا ہے جس کےسامنے بیٹھنے سے وہ دل کی بے ترتیب دھڑکن (ارِدمیا) نوٹ کرسکتا  ہے۔یونیورسٹی آف واشنگٹن ایک اسمارٹ اسپیکر بنایا ہے جو مشین لرننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے کسی بھی شخص سے …

Read More »

کووڈ ویکسینز سے شدید الرجی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز سے الرجی کا شدید ردعمل کبھی کبھار سامنے آتا ہے اور جلد ختم ہوجاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امریکا کے میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 ایم آر این اے ویکسینز اپنی …

Read More »

گردوں کے امراض کی نشاندہی کرنے والی انتباہی علامات

گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں، دنیا بھر میں 8 سے 10 فیصد بالغ افراد کو زندگی میں گردوں کے نقصان کا سامنا ہوتا ہے اور ہر سال لاکھوں اموات اس کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔ جب کسی فرد میں گردوں کے دائمی امراض (سی کے ڈی) نمودار ہوتے ہیں تو …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا

 لاہور:   اولین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا جب کہ آئی سی سی نے انگلش بورڈ کی مشاورت سے مقابلہ لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلش بورڈ سے مشاورت کے بعد اولین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لندن سے ساؤتھمپٹن منتقل کرنے …

Read More »

شاہین آفریدی اور حارث رؤف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کے معترف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کے معترف ہوگئے۔ فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اورحارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی او او ثمین …

Read More »

ڈومیسٹک کرکٹ؛ آئندہ 12ماہ کے اہداف ہفتے کو تیار ہونگے

   لاہور:   کرکٹ ایسوسی ایشنز فرسٹ بورڈز کے سربراہوں کی ہفتے کو پی سی بی عہدیداروں سے ملاقات ہوگی جب کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والی میٹنگ میں آئندہ 12 ماہ کے اہداف تیار کیے جائیں گے۔نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے تحت قائم ہونے والی 6 ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز …

Read More »

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچزجون میں کروانے کا فیصلہ

 لاہور:  پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کروانے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچزرواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائزز کے …

Read More »