Home / 2021 / March / 11 (page 2)

Daily Archives: March 11, 2021

مسیحی برادری لفظ ’اللہ‘ استعمال کر سکتی ہے: ملائیشین عدالت کا فیصلہ

ملائیشیا کی عدالت نے عیسائیوں کو  لفظ ’اللہ‘ استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ہائیکورٹ نے ایک طویل قانونی جنگ کے بعد عیسائیوں کے لیے لفظ ’اللہ‘ کے استعمال پر عائد پابندی کی پالیسی کو تبدیل کردیا ہے اور عیسائیوں کو ’گاڈ‘ کی جگہ …

Read More »

فائز کی کورونا ویکسین 97 فیصد تک مؤثر

امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیون ٹیک کی مشترکہ تیار کردہ کورونا ویکسین اس سے قبل لگائے گئے اندازوں سے زیادہ تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے جمعرات کو شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائز-بائیون ٹیک …

Read More »

بھارت میں کورونا کی نئی لہر، دسمبر کے بعد سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

بھارت میں گزشتہ برس دسمبر کے بعد ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کورونا کے کیسز سامنے آ گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشترا میں کورونا کی نئی لہر سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے اور وہاں پھر سے لاک ڈاؤن …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بیوی، ساس اور سسر ہلاک

 سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے اہلکار نے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں مزید …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض افواج ضلع اسلام آباد کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن …

Read More »

امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوادی

 انقرہ:  امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی سے رکوا دی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان نے ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز …

Read More »

سعودی عرب نے حوثیوں کے بڑھتے حملوں پر دنیا کو تیل کے بحران سے خبردار کردیا

 واشنگٹن:  سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے اس کی تیل تنصیبات پر حملے نہ رکے تو توانائی کا عالمی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ امریکا میں تعینات سعودی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کی پشت پناہی سے …

Read More »

میانمار میں بغاوت کے خلاف احتجاج میں مزید 8 افراد ہلاک

میانمار میں بغاوت کے خلاف احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ فوج نے عوامی رہنما آنگ سان سوچی پر رشوت لینے کا الزام بھی عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مظاہرین …

Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم جمعرات کو متحدہ عرب امارات کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو دوطرفہ تعلقات کے قیام کے بعد جمعرات کو متحدہ عرب امارات کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کے سینیئر عہدیدار نے اسرائیلی پبلک ریڈیو، ہارِتز اخبار اور دیگر میڈیا …

Read More »

بھارت: بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی حملے میں زخمی

بھارتی ریاست بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ممتا بینرجی نندی گرام کی اسمبلی کے انتخابات کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے گئیں تھیں۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے کہا کہ انہیں 4 …

Read More »