Home / 2021 / March / 11 (page 4)

Daily Archives: March 11, 2021

بابر اعظم کا ورلڈ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا

 لاہور:  پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی  26 اننگز میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کے آگے درج …

Read More »

سینیٹ انتخابات سے آشکار ہو گیا کہ ہم کیسے اخلاقی سمت کھو رہے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ سینیٹ انتخابات کے تناظر میں کہا ہے کہ ریاست اپنی اخلاقی بالادستی سے محروم ہوتی ہے تو این آر او کے دروزے کھل جاتے ہیں جس کا عملی نمونہ ایوان بالا کے انتخابی عمل میں نظر آیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ …

Read More »

ایم کیو ایم لندن کی خاتون کارکن کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات کا منصوبہ بنارہی ہیں، سی ٹی ڈی

کراچی پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی اور پاکستان رینجرز، سندھ کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کی امریکا میں مقیم خاتون کارکن کراچی میں فرقہ وارانہ فسادار اور انتشار پھیلانے کے لیے مبینہ طور پر قتل کا منصوبہ بنا رہی تھی۔ یہ …

Read More »

صوابی: 5 سالہ بچے کا ‘ریپ’ کرنے والا ملزم گرفتار

صوابی سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں اسمٰعیل آباد میں ایک 5 سالہ بچے کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ صوابی پولیس تھانے کے اہلکاروں نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں بچے کے ساتھ ریپ کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »

افغان امن عمل کو تیز کرنے کی امریکی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے افغان امن عمل کو نئی طاقت دینے اور حتمی سیاسی تصفیے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے امریکی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان، افغان امن عمل کی مسلسل حمایت کرتا آیا ہے، ہمارے مثبت کردار نے امریکا …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا آج سے ملک بھر میں ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن …

Read More »

حکومت کا کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ

 اسلام آباد / کراچی: حکومت نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے، اور  پاور ڈویژن نے 11 ماہ  کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 2900 روپے کا اضافہ

کراچی:  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 24 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1736 ڈالر پر پہنچ گئی، دوسری جانب جمعرات کے …

Read More »

ای سی سی نے 7 ارب 80 کروڑ روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر ان کے ڈیلرز اور تیل کمپنیوں کا کمیشن بڑھا دیا ساتھ ہی طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک سے کپاس کی درآمد کی اجازت دی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے 7 ارب 80 کروڑ روپے مالیت کا رمضان …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی  گئی۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نے(پارکو پاک ارب ریفائنری) نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی ہے، اور اس حاولے سے نوٹیفکیشن بھی …

Read More »