Home / 2021 / March / 16 (page 3)

Daily Archives: March 16, 2021

نہ زمین پر نہ خلا میں، دیوہیکل دوربین پانی میں اتاردی گئی

 ماسکو:  روسی سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے بڑی زیرِ آب دروربین پانی میں اتاری ہے جو اب تک ہماری معلومات کے مطابق سب سے چھوٹے کائناتی ذرات نیوٹرائنو پر تحقیق کرے گی۔روس کی مشہور جھیل بیکل کے پانیوں میں 750 تا 1300 میٹر گہرائی میں کائناتی دوربین ڈبوئی گئی ہے …

Read More »

ون پلس 9 سیریز کے بارے میں مزید تفصیلات جاری

ون پلس کے نئے اسمارٹ فونز 23 مارچ کو پیش کیے جارہے ہیں اور اب کمپنی نے ان کے ڈسپلے کے حوالے سے اہم تفصیلات جاری کی ہیں۔ چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر ایک پوسٹ میں ون پلس نے بتایا کہ 9 سیریز کے فونز میں ایل ٹی پی او ڈسپلے پینل دیا …

Read More »

نوکیا اپنے سستے ترین 5 جی فونز پیش کرنے کے لیے تیار

ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے 8 اپریل کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کم از کم 3 نئے نوکیا فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ ان فونز میں نوکیا کے سستے ترین 5 جی فونز ایکس 10 اور ایکس 20 شامل ہیں جبکہ …

Read More »

ملیریا کا ایک منٹ ٹیسٹ روایتی ٹیسٹ سے بھی مؤثر ثابت

برازیل:  طبی سائنس میں انقلابی تبدیلی کے باوجود ملیریا اب بھی کئی خطوں میں دردِ سر بنا ہوا ہے۔ اب ایک منٹ میں تنائج دکھانے والا نیا ٹیسٹ اپنی افادیت اور تاثیر میں روایتی ٹیسٹ سے بھی آگے نکل چکا ہے۔اس ٹیسٹ آلے کا نام گزیل رکھا گیا ہے جو درست ترین، کم قیمت …

Read More »

بھنگ میں کووِڈ 19 کے خلاف مؤثر مادّے کی دریافت

شکاگو:  امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہزاروں افراد پر ہونے والے مختلف مشاہدات …

Read More »

پاکستانی کرکٹرز فیلڈ کے سب سے ’’اچھے بچے‘‘ قرار

 دبئی:   پاکستانی کرکٹرز فیلڈکے سب سے ’’اچھے بچے‘‘ قرارپائے، ڈسپلن کی سب سے کم صرف 2 خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپریل 2018 سے اب تک کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات جاری کر دیں،ان 3 برسوں میں پاکستان ٹیم نے صرف 2 خلاف ورزیاں کیں، اس …

Read More »

رونالڈو نے پیلے کا سب سے زیادہ کیریئر گولز کا ریکارڈ توڑ دیا

ٹیورن / میلان:  کرسٹیانو رونالڈو نے پیلے کا سب سے زیادہ کیریئر گولز کا ریکارڈ توڑ دیا۔رونالڈو نے یووینٹس کی جانب سے کیگلیری کے خلاف ہیٹ ٹرک کی،جس سے کلبز اور ملک کیلیے مجموعی گولز کی تعداد 770 ہوگئی۔پیلے نے اپنا ریکارڈ توڑنے پر رونالڈو کے نام جذباتی پیغام میں کہا کہ مجھے …

Read More »

ایسٹرازینیکا ویکسین پر عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا اجلاس

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین آکسفورڈ/ ایسٹرازینیکا کووڈ ویکسین کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں، جس کا استعمال متعدد یورپی ممالک نے بلڈ کلاٹس کے خدشات پر عارضی طور پر استعمال پر روک دیا ہے۔ ایسٹرازینیکا ویکسین استعمال کرنے والے افراد میں بلڈ کلاٹس کی …

Read More »

قومی ٹیم کا ’’فٹنس کلچر‘‘ ماضی کی داستان بن گیا

 کراچی:   قومی ٹیم کا ’’فٹنس کلچر‘‘ ماضی کی داستان بن گیا جب کہ 112کلو کے شرجیل خان کی شمولیت نے مصباح الحق کو ناراض کردیا۔’’فٹنس کلچر‘‘ پر ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی ایک صفحے پرنظر نہیں آ رہیں، دورہ جنوبی افریقہ اورزمبابوے کیلیے اسکواڈ میں ’’اوور ویٹ‘‘ شرجیل خان کی شمولیت نے …

Read More »

کیریئر کے دوران معین کو سب سے زیادہ باتونی وکٹ کیپر پایا، کرس گیل

پورٹ آف اسپین:   ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے کہا ہے کہ میں نے اپنے کیریئر کے دوران پاکستانی معین خان کو سب سے زیادہ باتونی وکٹ کیپر پایا۔کرس گیل نے کہا کہ میرے کیریئر کی دوسری سیریز پاکستان کے خلاف کیریبیئن میں ہی تھی،میں نوجوان تھا ایسے میں معین کی باتیں …

Read More »