Home / 2021 / March / 16 (page 2)

Daily Archives: March 16, 2021

تمغہ امتیاز وصول کرنے کا دن یادگار تھا، مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2019 میں دیے گئے ایوارڈ ’تمغہ امتیاز‘ پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور کئی لوگوں نے ان پر تنقید کی تھی کہ انہیں ان کی اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ کسی اور وجہ سے ایوارڈ دیا گیا …

Read More »

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام

ریاض:  عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر خمیس مشیط کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم عرب اتحادی فوج نے ڈرون کا سراغ لگاکر فضا میں ہی تباہ …

Read More »

ہم جنس پرستی گناہ ہے جس کی حمایت نہیں کرسکتے، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی کا کہنا ہے کہ ہم جنس پرستی گناہ ہے جس کی حمایت نہیں کرسکتے۔ عیسائیوں کے مقدس ترین مقام ویٹیکن سٹی نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ کیتھولک چرچ کبھی بھی نہ تو ہم جنس پرست افراد کے ساتھ …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان میں 2 مختلف واقعات میں طالبان نے حملہ کرکے 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہیرات میں ڈیم کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی اہلکاروں پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، حکام …

Read More »

امریکا کےلیے چین کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ

ant بیجنگ:  گزشتہ روز چین کے سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں امریکا کےلیے چین کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ 2020 میں شدید مشکلات کے باوجود چین نے اپنی معیشت کو بحال کیا ہے۔ لیکن کیا رواں سال چین اپنی …

Read More »

نئی دہلی مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

نئی دہلی، بھارت:  فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ’’آئی کیو ایئر‘‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 2020 میں بھی مسلسل تیسری بار دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔واضح رہے کہ فضائی آلودگی کا تعین 2.5 مائیکرومیٹر یا اس …

Read More »

طالبان کا ماسکو کی میزبانی میں منعقد ’امن مذاکرات‘ میں شرکت کا فیصلہ

دوحہ میں طالبان نے تصدیق کی ہے کہ سینئر ارکان پر مشتمل ان کا ایک وفد افغانستان میں جنگ کے خاتمے سے متعلق مستقبل کے لائحہ پر افغان حکومت سے ماسکو میں ملاقات کرے گا۔ ماسکو کے زیر اہتمام اجلاس میں دونوں فریقین جمع ہوں گے جبکہ امریکی صدر جو …

Read More »

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 200 سے زائد افراد گرفتار

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف تازہ کریک ڈاؤن کے دوران کئی وزارتوں کے ملازمین سمیت تقریباً 241 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے انسداد احتساب اتھارٹی کا کہنا تھا کہ کئی وزارتوں سمیت 241 افراد کو مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر …

Read More »

ایک ماہ بعد ملکہ برطانیہ کے شوہر ہسپتال سے ڈسچارج

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپس المعروف ڈیوک آف ایڈنبرا کو تقریبا ایک ماہ تک دو مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج رہنے کے بعد 16 مارچ کو ڈسچارج کردیا گیا۔ شہزادہ فلپس کی عمر 99 برس ہے اور انہیں پہلے بھی مختلف بیماریوں اور طبی مسائل کی وجہ سے ہسپتال …

Read More »

چینی ویکسین لگانے والے غیرملکی شہریوں کو چین کا ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

چین نے ان کی تیار کردی ویکسین لگانے والے ممالک، جن میں پاکستان، امریکا اور بھارت شامل ہیں، کے شہریوں کو ایک سال کی بندش کے بعد ویزے جاری کرنے کے لیے پالیسی میں نرمی کردی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی تیار کردہ کووڈ-19 …

Read More »