Home / 2021 / March / 16 (page 4)

Daily Archives: March 16, 2021

کلب کرکٹ کی عمارت کھڑی ہونے سے پہلے ہی لرزنے لگی

 لاہور:   کلب کرکٹ کی عمارت کھڑی ہونے سے پہلے ہی لرزنے لگی جب کہ آرگنائزرز بھاری اخراجات پر تلملا اٹھے۔نئے ماڈل آئین کے تحت کوئی سسٹم نہ بنانے کی وجہ سے 2سال تک گراس روٹ کرکٹ پر ایک جمود کی کیفیت طاری رہی،اب یہ عمارت کھڑی کرنے کا فیصلہ کیا بھی گیا …

Read More »

مشہور عالم دین انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں محفوظ

مشہور عالم دین انجینئر محمد علی مرزا پنجاب کے ضلع جہلم کی ایک دینی اکیڈمی میں قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ اتوار کی دوپہر کو ایک مشتبہ شخص نے مبینہ طور پر انجینئر محمد علی مرزا پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور پولیس نے مذکورہ شخص کو حراست …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافے پر قومی باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی

 لاہور:  کورونا کیسز میں اضافے کے باعث قومی باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔سیکرٹری باکسنگ فیڈریشن ناصر ٹنگ کےمطابق مردوں اور خواتین کی یہ چیمپئن شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں لاہور میں کھیلی جانی تھی، ایونٹ نہ کرانے کا فیصلہ پنجاب حکومت کی نئی کوویڈ پابندیوں پر کیاگیاہے۔ سیکرٹری فیڈریشن کےمطابق …

Read More »

شعیب اختر کو سی ای او کے ’’اختیارات‘‘ کی فکر ستانے لگی

 لاہور:   شعیب اختر کو وسیم خان کے اختیارات کی فکر ستانے لگی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کاکہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹیو پی سی بی کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہاکہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کرکٹ کیلیے بہترین کام کر …

Read More »

کوئٹہ میں 3 کم سن بہن بھائیوں کا قتل

کوئٹہ شہر کے مضافات میں نیو سریاب کے علاقے میں 3 سے 5 سال کے عمر کے 3 بہن بھائیوں کو ان کے گھر میں گلا کاٹ کر کے قتل کردیا گیا جبکہ چوتھا بچہ زخمی پایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ جب نامعلوم افراد نے بچوں کے گلے کاٹے …

Read More »

پولیس حراست میں طالبعلم کی موت: ایس ایچ او، محرر کا جسمانی ریمانڈ منظور

پشاور پولیس کی تحویل میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے ساتویں جماعت کے طالب علم کو ورسک روڈ پر واقع گاؤں ملازئی میں سپردخاک کردیا گیا۔ رسائنز اسکول، ورسک روڈ کے طالب علم شاہ زیب کو لیاقت بازار میں ایک تاجر کے ساتھ مبینہ طور پر جھگڑے کے بعد …

Read More »

ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب ہر صورت ہوگا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 ضمنی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کافیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا پر کہا ہے کہ کمیشن کا حکم معطل نہیں کریں گے دوبارہ ضمنی انتخاب تو ہر صورت ہوگا تاہم چند پولنگ اسٹیشنز پر یا …

Read More »

پاکستان میں مزید 2 ہزار 511 افراد کورونا سے متاثر، 58 انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ بدستور جاری ہے ایسے میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن بھی تیزی سے جاری ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 70 سال سے معمر رجسٹرڈ افراد کے لیے واک ان ویکسینیشن …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے اعتبار سے کراچی صارفین کیلئے سب سے مہنگا شہر

اسلام آباد: انتظامیہ کے مقررہ کردہ نرخوں اور مارکیٹ کی قیمتوں میں فرق کے اعتبار سے کراچی اور لاڑکانہ سب سے زیادہ مہنگے شہروں کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں۔ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی سی) کو بتایا گیا کہ صوبہ سندھ میں کراچی میں ڈی سی کے نرخوں …

Read More »

جب تک ‘ٹریک سسٹم’ نہیں ہوگا، ٹیکس چوری نہیں روک سکتے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس چوری کے خلاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) گزشتہ 15 برس سے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانے کی کوشش کررہا ہے لیکن ہر مرتبہ اس کے اقدامات کو سبوتاژ کردیا جاتا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »