Home / 2021 / April / 01 (page 3)

Daily Archives: April 1, 2021

گوگل کا کوکیز کی جگہ ’فلوک’ متعارف کرانے کا فیصلہ

گوگل کا کوکیز کی جگہ ’فلوک’ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ٹیکنالوجی جائنٹ  گوگل نے اپنے ویب برائوزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کردیا ہے۔ رواں سال کے اختتام تک کروم برائوزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کی مشینز ( کمپیوٹرز، اسمارٹ فون، ٹیبلیٹس …

Read More »

ملک میں ٹک ٹاک بحال، پشاور ہائیکورٹ نے پابندی ختم کردی

پشاور ہائیکورٹ نے ملک میں ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی ساتھ ہی غیراخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے مزید اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت میں پاکستان …

Read More »

پنجاب: نئی قسم کے کورونا وائرس سے نو عمر، نابالغوں کی بڑی تعداد متاثر

لاہور: پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی نئی قسم سے نوعمر اور نابالغوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوگئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ پنجاب میں انفیکشن پھیلنے کے بعد سے اب تک 18 سال کی عمر سے کم 19 ہزار 367 …

Read More »

سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی خواجہ سعید حئی انتقال کرگئے

 کراچی:  سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی خواجہ سعید حئی انتقال کر گئے۔91 سالہ سعید حئی طویل عرصے سے علیل تھے،وہ پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی رہے اور ڈیوس کپ میں ملک کی نمائندگی بھی کی،انھوں نے1955 میں ومبلڈن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی اورفرنچ اوپن میں بھی پاکستان کی نمائندگی …

Read More »

’بدمزاج‘ مانوساہنی کی چھٹی کا وقت قریب

 دبئی:   ’بدمزاج‘ مانوساہنی کی آئی سی سی سے چھٹی کا وقت آگیا، تحقیقات میں ملازمین نے چیف ایگزیکٹیو کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے تاہم بورڈ میٹنگ میں باضابطہ طورپر برطرفی کا اعلان متوقع ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوری2019 میں مانو ساہنی کا بطور چیف ایگزیکٹیو تقررکیا تھا،وہ اس سے …

Read More »

تنازع برقرار، فیفا کی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی گئی

 لاہور:   پاکستان فٹبال کا تنازع برقرار رہا، جب کہ یفاکی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی گئی۔اشفاق گروپ نے ہفتے کو پی ایف ایف کے لاہور میں قائم ہیڈ کوارٹرز سے فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کو بے دخل کرتے ہوئے کنٹرول سنبھال لیا تھا، اس کارروائی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے …

Read More »

بائیوسیکیورٹی پر فیکٹ فائنڈنگ پینل کی رپورٹ تاخیر کا شکارہوگئی

 لاہور:   پی ایس ایل6میں بائیوسیکیورٹی کی خلاف ورزیوں پر فیکٹ فائنڈنگ پینل کی رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔ میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے استعفیٰ دے دیا، بائیو سیکیورٹی کی ناکامی کے باقی ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلیے 2رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل بنایا گیا تھا،اس میں وبائی اراض کے ماہر …

Read More »

لاہور میں ملک کی پہلی وٹامن ڈی اکیڈمی کا افتتاح

گورنر پنجاب محمدسرور نے لاہور میں ملک کی پہلی وٹامن ڈی اکیڈمی کا افتتاح کردیا جو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کی سربراہی میں کام کرے گی۔ گورنر ہاؤس لاہور میں وٹامن ڈی اکیڈمی کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے گورنر محمد سرور …

Read More »

باؤنسی پچز پر پیس ہتھیار گرین شرٹس کے منتظر

 لاہور:  جنوبی افریقہ میں باؤنسی پچزپر پیس ہتھیارگرین شرٹس کے منتظر ہیں تاہم ہوم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں زیر کرنے والی پاکستان ٹیم جمعے کو پروٹیز کے دیس میں پہلی آزمائش سے گزرے گی۔جنوبی افریقی ٹیم نے رواں سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، میزبان نے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں معذور کھلاڑیوں کے لیے خصوصی بسیں تیار

پشاور:  خیبرپختونخوا میں معذور کھلاڑیوں کے لیے خصوصی بسیں تیار کرلی گئیں۔پشاور میں خصوصی کھلاڑیوں کی کھیلوں کے میدان تک رسائی کے لیے بسیں تیار کرلی گئی ہیں۔ ویل چیئر کھلاڑی مسمات شیراز نے وزیراعلی ہاؤس میں بسوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان، سیکرٹری اسپورٹس عابد …

Read More »