Home / 2021 / April / 03 (page 2)

Daily Archives: April 3, 2021

متعدد فلم ساز جنسی تعلقات قائم کرنے کی کوشش کرتے رہے، سابق بولی وڈ اداکارہ

ماضی کی مقبول پاکستانی نژاد امریکی و بھارتی اداکارہ سومی علی نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ جب وہ بولی وڈ میں کام کرتی تھیں، تب متعدد فلم سازوں نے ان کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی۔ سومی علی کا شمار 1990 کی مقبول بولی وڈ …

Read More »

سعودی عرب: ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے یہ باتیں یاد رکھیں

ریاض: سعودی عرب کی شاندار ہائی ویز پر سفر کرتے ہوئے شاذ و نادر ہی کوئی مسئلہ پیش آسکتا ہے، تاہم گاڑی خراب ہونے یا پیٹرول ختم ہوجانے کا خدشہ ہمیشہ رہتا ہے جس کی صورت میں مندرجہ ذیل تجاویز پر عمل کیا جاسکتا ہے۔ ہائی ویز پر ہر 10 …

Read More »

ٹرمپ نے ایک اور بڑی غلطی کردی، جوبائیڈن انتظامیہ نے سر پکڑ لیا

واشنگٹن : اٹلی میں ریسٹورنٹ کے مالک کو ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی پابندیوں کا نشانہ بنادیا، جلدی جلدی میں کھانا پکانے کے تیل کو خام تیل سمجھ کر اقدامات کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے رواں سال جنوری میں اپنے اقتدار کے آخری چوبیس گھنٹوں میں جلدی …

Read More »

امریکا: کیپیٹل ہل کے باہر مبینہ کار حملہ، پولیس افسران سمیت 3 افراد زخمی

امریکا کے کیپیٹل ہل اور کانگریس کے دفاتر کی عمارت کے باہر مبینہ کار حملے میں 2 پولیس افسران سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد ہائی الرٹ کردیا گیا اور حکام نے تفتیش بھی شروع کردی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس کا کہنا تھا …

Read More »

پاکستان، افغانستان کیلئے سب سے اہم ہمسایہ ملک ہے، امریکی رپورٹ

امریکی کانگریس کے ارکان کی جانب سے تیار کردہ سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان تنازعات کے حل کے لیے پاکستان سب سے اہم ہمسایہ ملک ہے اور رہے گا۔ کانگرسینل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی تیار کردہ رپورٹ میں یہ استدلال پیش کیا گیا کہ بیرونی …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے خطے کو فائدہ ہوگا، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات سے مشرق وسطیٰ خطے کے لیے ‘زبردست فائدے’ ہوں گے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ اسرائیل-فلسطین امن عمل پر منحصر …

Read More »

امریکی کیپٹل ہل کی عمارت پر ایک بار پھر حملے کی کوشش، سیکیورٹی اہلکار ہلاک

 واشنگٹن:  امریکا میں کیپٹل ہل کی عمارت کے باہر کھڑے سیکیورٹی اہلکاروں پر مشتبہ حملہ آور نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل ہل کی عمارت پر ایک بار پھر حملے کی کوشش کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے …

Read More »

میانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر انٹرنیٹ سروس معطل

رنگون:  میانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے والی فوجی قیادت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر معطل کرنے کا حکم دیا …

Read More »

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑیں

 لندن: پاکستان نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیے جانے پر برطانوی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

مالی میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ، 4 فوجی اہلکار ہلاک

بماکو:  افريقی رياست مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ریاست مالی کے شمالی شہر اگيولہوک ميں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستوں پر درجنوں نامعلوم مسلح افراد نے …

Read More »