Home / 2021 / April / 03 (page 4)

Daily Archives: April 3, 2021

‘پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا’

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14 اپریل 2021 کو ہوگا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزارت کا کہنا تھا کہ انشا اللہ سال 1442 ہجری کے رمضان کا چاند 13 اپریل 2021 کی …

Read More »

ملک میں مزید 4 ہزار 723 کورونا کیسز، 84 اموات رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کا پھیلاؤ روز بروز شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور حکام خدشہ ظاہر کرچکے ہیں کہ کیسز میں اضافہ یونہی جاری رہا تو صورتحال وبا کی پہلی لہر کے عروج سے زیادہ خراب ہوسکتی ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب …

Read More »

گزشتہ سال کی نسبت جنوری تا مارچ پنجاب میں کورونا وائرس سے زیادہ تباہی مچی

لاہور: پنجاب میں پورے سال میں آنے والی کورونا وائرس کی 2 لہروں سے زیادہ تباہی رواں برس کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران دیکھنے میں آئی۔ وائرس کی برطانوی قسم نے ملک کے سب سے بڑے صوبے کو پہنچنے والے نقصان میں سب سے زیادہ نقصان کیا جو پہلی …

Read More »

کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال

کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور آئندہ چند روز تک ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کراچی سمیت صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے میدانی علاقے گزشتہ ایک ہفتے سے شدید گرمی کی …

Read More »

‘موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنے پر ہوئے شور شرابے پر تعجب ہے’

وزیر اعظم عمران خان نے موسمیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنے پر اٹھنے والے ‘شور شرابے پر تعجب’ کا اظہار کیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ‘مجھے موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنے سے …

Read More »

عمران خان کی طرح (ن) لیگ کے کچھ دوستوں کو بھی یوسف رضا گیلانی کی کامیابی ہضم نہیں ہوئی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جس طرح یوسف رضا گیلانی کی کامیابی عمران خان کو ہضم نہیں ہوئی، ویسے ہی ہمارے مسلم لیگ(ن) کے کچھ دوستوں کو ہضم نہیں ہوئی۔ خیرپور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

Read More »

چین کی ایک خوراک والی ‘کین سینو’ ویکسین 5 اپریل سے لگائی جائے گی، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں چین کی ایک خوراک والی ‘کین سینو’ ویکسین 5 اپریل سے عوام کو لگائی جائے گی۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی و چیئمین اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹراین …

Read More »

شوگرمافیا؛ ایف آئی اے نے خفیہ اکاؤنٹس ڈیٹا اسٹیٹ بینک سے لے لیا

 لاہور:  شوگر ملز مافیا کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ٹیم نے تفتیش کے دائرہ کار کو مزید بڑھاتے ہوئے حفیہ اکاؤنٹس کا ڈیٹا اسٹیٹ بینک سے حاصل کر لیا ۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق بے نامی اکانٹس منظر عام پر آنے کے بعد ان اکانٹس ہولڈرز …

Read More »

10سال بعد برآمدات سب سے زیادہ؛345.2 ملین ڈالر ہوگئی

 اسلام آباد:  10سال بعد برآمدات سب سے زیادہ345.2 ملین ڈالر ہوگئی۔وزارت تجارت میں تجارتی رجحانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کی زیرصدارت اجلاس ہوا مشیر تجارت کو بتایا گیا کہ عارضی (پری پی بی ایس) اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2021  …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1731ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور514روپے کی کمی واقع ہوئی۔ اس کے نتیجے میں کراچی، …

Read More »