Home / 2021 / April / 03 (page 3)

Daily Archives: April 3, 2021

امریکا ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین

بیجنگ:  چین نے کہا ہے کہ ایران پر عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کر کے امریکا پھر سے عالمی جوہری معاہدے کا حصہ بن جائے تو خیرمقدم کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونئینگ نے کہا ہے کہ امریکا نےعالمی جوہری معاہدے …

Read More »

واٹس ایپ پیمنٹس فیچر کو درپیش بڑی رکاوٹ دور ہوگئی

واٹس ایپ نے جون 2020 میں بھارت میں طویل عرصے تک آزمائش کے بعد برازیل میں اپنے پیمنٹس فیچر کو متعارف کرایا تھا مگر چند دنوں بعد ہی اسے معطل کرنا پڑا۔ برازیل کے مرکزی بینک نے واٹس ایپ پیمنٹس کو معطل کردیا تھا۔ فیس بک کی زیرملکیت کمپنی کو 9 ماہ کے بعد …

Read More »

بابراعظم کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے میچ میں شکست دے دی

پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شان دار سنچری اور امام الحق کی نصف سنچری کی بدولت ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 274 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میزبان ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست …

Read More »

کیا روزمرہ میں معمولی تناؤ فائدہ مند ہوتا ہے؟

روزمرہ کی زندگی میں مختلف معاملات میں تناؤ کا سامنا تو ہر ایک کو ہوتا ہے، مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کبھی اس کا تجربہ نہیں ہوتا اور حیران کن طور پر ان پر اس کے کچھ منفی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں …

Read More »

محمد یوسف بابر اعظم جونئیر سے ملنے پہنچ گئے

 کراچی:  سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف لاہور کے 6 سالہ بچے گوہر لیاقت المعروف بابر اعظم جونیئر کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان پہنچ گئے۔ننھے بیٹسمین کے ٹیلنٹ کا کھوج لگاتے ہوئے  نے ایک رپورٹ تیار کی تھی جس کے بعد میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس کا چرچا …

Read More »

رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا آرم بینڈ 64 ہزاریورو میں نیلام

پیرس:   سربیا سے ورلڈ کپ کوالیفائر میں رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیاکپتانی کا آرم بینڈ چیریٹی نیلامی میں 64 ہزار یورو میں فروخت ہوگیا۔مقامی فائرمین دیجورڈ ووکیوسک نے گراونڈ میں گرے ہوئے اس بینڈ کو اٹھالیا تھا۔ انھوں نے پھر مقامی اسپورٹس چینل کے ساتھ مل کر اسے فلاحی مقصد کیلیے …

Read More »

پاکستان نے ہماری بیٹنگ اور بولنگ کا خوب امتحان لیا، پروٹیز قائد

 لاہور:  جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہماری بیٹنگ اور بولنگ کا خوب امتحان لیانتائج توقعات کے مطابق نہیں ہیں۔کپتان ٹیمبا باووما نے کہا ہمیں کئی معاملات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم ابتدائی10 اوورز میں قطعی طور پر اچھی …

Read More »

بابرنے ٹیم کی غلطیاں جلد دورکرنے کا ارادہ کرلیا

 لاہور:  بابر اعظم  نے ٹیم کی غلطیاں جلد دور کرنے کا ارادہ کرلیا۔ کپتان کا کہنا ہے کہ ٹیم میٹنگ میں اس پر بات کرتے ہوئے بہتری کی کوشش کریں گے، پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پچ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھایا۔ آخر میں تھوڑی بہتر بولنگ کرتے تو پروٹیز …

Read More »

پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں 2012 میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 20 لاکھ سے بھی کم تھی اور تھری جی کے بعد 2014 میں صارفین کی تعداد ایک کروڑ 60لاکھ تک ہوگئی۔ پی ٹی …

Read More »

بجلی صارفین بِل میں گردشی قرضے بھی ادا کرنے پر مجبور

 اسلام آباد:  بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور پاور ڈویژن کی نااہلی کا خمیازہ ملک بھر کی عوام بھگتنے پر مجبور ہیں۔بروقت بجلی کے بل ادا کرنے والے صارفین سے ماضی کے گردشی قرضے کی ادائیگی اور مارک اپ سود کی مد میں 43  پیسے فی یونٹ وصول کیے جا رہے …

Read More »