Home / 2021 / April / 05 (page 2)

Daily Archives: April 5, 2021

میں نے یاسر کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ یہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں، اقرا عزیز

یاسر حسین کو سوشل میڈیا یا ٹی وی شوز پر جاکر کھری باتیں کرنے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور وہ کسی بھی اداکار یا اداکارہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کھل کر جواب دیتے ہیں یا کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔ کھل کر …

Read More »

کوسووو میں 38 سالہ فیوزا عثمانی صدر منتخب

پریسٹینا:  اقوام متحدہ کے زیر انتظام جنوبی سربیائی ملک کوسووو کی پارلیمنٹ نے 38 سالہ وکیل اور سیاسی رہنما فیوزا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے بعد گزشتہ برس نومبر میں صدر ہاشم تھاچی کے سبکدوش ہوجانے کے بعد کوسووو کی پارلیمنٹ نے اصلاح …

Read More »

ملک کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، اردنی حکام

عمان: اردن کے حکام نے کہا ہے کہ انہوں نے مملکت کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے جس میں شاہ عبداللہ دوئم کے ایک سوتیلے بھائی ملوث تھے اور کم ازکم 16 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم ایمن صفدی کا کہنا تھا …

Read More »

افغان صدر کی تین مراحل پر مشتمل ‘امن روڈ میپ’ کی تجویز

کابل: ترکی میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس کے دوران افغان صدر اشرف غنی، افغانستان میں امن کے لیے تین مراحل پر مشتمل ‘امن روڈ میپ’ پیش کریں گے۔ افغان صدر انتخابات سے قبل طالبان سے معاہدہ اور جنگ بندی کا مطالبہ کریں گے۔ واشنگٹن اقوام متحدہ کی شمولیت کے …

Read More »

ترکی: آبی گزرگاہ کے معاہدے سے متعلق خط لکھنے کا الزام، 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز زیرِ حراست

ترکی نے آبی گزرگاہ کے قیام کے منصوبے کے خلاف 100 سے زائد ریٹائرڈ فوجی افسران کا دستخط شدہ خط سامنے آنے کے بعد 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے گزشتہ ماہ پاناما یا …

Read More »

بھارت میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے ریکارڈ ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

نئی دہلی: بھارت میں پیر کے روز کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے اور امریکا کے بعد دوسرا ملک بن گیا جہاں ایک روز میں ایک لاکھ سے زیادہ مثبت کیسز سامنے آئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایسے میں سیاستدانوں کی جانب سے بڑی انتخابی …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم پر ‘طاقت کے ناجائز استعمال’ کا الزام

اسرائیلی پراسیکیوٹرز نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر ‘کرنسی’ کی صورت میں فوائد دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم اپنے خلاف کرپشن کے مقدمے کا ایسے وقت میں سامنا کررہے ہیں کہ جب صدر نے حکومت تشکیل دینے کے لیے …

Read More »

بنگلہ دیش: فیری اور کارگو جہاز میں تصادم، 26 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں مسافر بردار فیری اور کارگو جہاز کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق واقعہ دارالحکومت ڈھاکہ کے جنوب میں دریائے شیتلخسیا میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق فیری میں 50 افراد سوار تھے اور حادثے کے بعد متعدد …

Read More »

کیا واقعی نہرِ سوئز میں خاتون کپتان نے بحری جہاز پھنسایا تھا؟

گزشتہ ماہ 23 مارچ کو مصر کی نہرِ سوئز میں جاپانی باشندے کا 400 میٹر لمبا بحری جہاز پھنس گیا تھا، جسے ایک ہفتے کی کوششوں کے بعد 3 اپریل کو نکال دیا گیا۔ 400 میٹر لمبے بحری جہاز ‘ایور گرین’ کے نہرِ سوئز میں پھنس جانے سے تقریبا 400 …

Read More »

انڈونیشیا، مشرقی تیمور میں سیلاب، 97 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے مشرقی علاقوں اور ہمسایہ ملک مشرقی تیمور میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 97 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے جبکہ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں …

Read More »