Home / 2021 / April / 05 (page 4)

Daily Archives: April 5, 2021

فخر کے بیٹ کی ضرب سے ریکارڈز کا طوفان

جوہانسبرگ:  فخر زمان کے بیٹ کی ضرب سے ریکارڈز کا طوفان جاری ہوگیا، ون ڈے کرکٹ میں ہدف کے تعاقب میں سب سے بڑی اننگز کھیل ڈالی، وانڈررز اسٹیڈیم میں بھی اپنا جھنڈا گاڑ دیا،اننگز میں سب سے زیادہ چھکے جڑنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف …

Read More »

شاداب خان دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر

جوہانسبرگ:  لیگ اسپنر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اپنے بائیں پاؤں میں انجری کے باعث چار ہفتوں کے لیے مسابقتی کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں، لہٰذا وہ دورہ جنوبی افریقہ کے بقیہ میچز اور دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

تاجر برادری نے ایف بی آر کے نوٹس مرے کو مزید مارنے کے مترادف قرار دے دیا

 اسلام آباد:  آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری اور آئی سی سی آئی کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری، جی بارہ ٹریڈرز کے صدر اور آئی سی سی آئی کے ایگزیکٹیو ممبر محبوب احمد خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر …

Read More »

‘بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ہوائی سفر جاری رہا تو سندھ میں کورونا کے کیسز بڑھیں گے’

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوئی سفر جاری رکھنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس طرح سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے بین …

Read More »

جج کے قتل کے مقدمے میں سپریم کورٹ بار کے صدر سمیت 6 ملزمان نامزد

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے جج آفتاب خان آفریدی کے قتل کے مقدمے میں سپریم کورٹ بار کے صدر عبدالطیف آفریدی سمیت 6 ملزمان کو نامزد کردیا گیا۔ پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے بیٹے عبدالماجد آفریدی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر لی جس …

Read More »

فیصل واڈا کی نااہلی کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے پر نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نو منتخب سینیٹر فیصل واڈا کی نا اہلی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے پر درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے میاں فیصل کی انٹرا کورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت کی صوبہ سندھ کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانے کی ہدایت

کراچی: ملک بھر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کرنے والے صوبہ سندھ میں رواں سال اب تک برطانیہ کا کووڈ-19 کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے تاہم اس کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے صوبائی محکمہ صحت کو اپنی ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی ادارہ …

Read More »

کورونا ایکشن پلان کے خلاف درخواست مسترد، درخواستگزار پر جرمانہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس سے متعلق نیشنل ایکشن پلان کے خلاف دائر کی گئی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خاتون شہری کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے خاتون درخواست گزار …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنااللہ کی ضمانت کی توثیق کردی

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت کی توثیق کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے رانا ثنا اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ رانا ثنا اللہ اپنے وکیل امجد پرویز کے ہمراہ عبوری ضمانت کی …

Read More »

چینی بحران؛ ایف آئی اے 40 میں سے صرف 6 سٹے بازوں نے بیان ریکارڈ کرسکی

 لاہور:  چینی بحران میں  کی تحقیقاتی ٹیم نے پنجاب بھر سے40 سٹہ بازوں کو طلبی کے نوٹس بھجوائے ہیں جن میں سے6 سٹہ بازوں اپنے بیان ریکارڈ کرائے، متعدد سٹے باز کورونا وائرس، کمر درد کا بہانہ اور ضمانتیں کرواکرتحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔تفصیلات کے مطابق چینی کا بحران پیدا …

Read More »