Home / 2021 / April / 05 (page 3)

Daily Archives: April 5, 2021

ناسا کا ہیلی کاپٹر، مریخ پر اُڑان بھرنے کو تیار!

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ ’’پرسیویرینس روور‘‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ اپنی پہلی اُڑان بھرنے کےلیے تیار ہے۔البتہ یہ پہلی پرواز 11 اپریل سے پہلے ممکن نہیں ہوگی کیونکہ تب تک مریخ کے مخصوص حالات میں انجینیٹی (Ingenuity) کا …

Read More »

پوکو کے فلیگ شپ فیچرز سے لیس ‘سستے’ اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو کے 2 فلیگ شپ فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیئے گئے ہیں۔ یہ دونوں فونز مارچ میں دیگر ممالک میں متعارف کرائے گئے تھے اور اب ان کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ پوکو ایکس 3 پرو میں اسنیپ ڈراگون 860 پراسیسر دیا گیا …

Read More »

ایل جی کا موبائل فون نہ بنانے کا اعلان

ایل جی نے اپنے اسمارٹ فون بزنس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس طرح ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ ایل جی کسی زمانے میں موبائل فون کی دنیا کی چند بڑی کمپنیوں میں سے ایک تھی مگر سام سنگ اور چینی کمپنیوں نے اس کی مقبولیت …

Read More »

ماں کا دودھ بچے کی آنتوں کو قوت فراہم کرتا ہے

اسپین:  ماں کے دودھ کے اسرار ہر سال منظرِ عام پر آتے رہتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ شیرِ مادر میں موجود بعض کیمیکل بچے کی آنتوں کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں اور وہ ابتدا  میں ہی آنتوں کو صحت کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔ان میں ایک بیٹین نامی …

Read More »

دنیا بھر میں 8 فیصد اموات کی وجہ بننے والی ایک عام عادت

اگر آپ کا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزرتا ہے تو جان لیں کہ بظاہر یہ بے ضرر عادت درمیانی عمر میں موت کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ درحقیقت زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا ہر سال دنیا بھر میں 8 فیصد عالمی اموات کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات …

Read More »

کووڈ 19 کا شکار ہونے سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت فوری اپنالیں

نیند کی کمی جسمانی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے مگر اس کے نتیجے میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی، جس میں بتایا گیا کہ اچھی نیند اور اپنی ملازمتوں …

Read More »

لیننگ الیون نے پونٹنگ اسٹارز کو پیچھے چھوڑدیا

ماؤنٹ ماؤنگونئی:   آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے لگاتار 22 واں ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا، ان سے قبل مسلسل21 ون ڈے میچز جیتنے کا ریکارڈ آسٹریلوی مینز ٹیم نے رکی پونٹنگ کی زیرقیادت 2003 میں قائم کیا تھا، تاہم میگ لیننگ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو …

Read More »

بابر اگلے میچ میں غلطیاں سدھارنے کیلیے پراعتماد

جوہانسبرگ:   قومی کپتان بابراعظم اگلے میچ میں غلطیاں سدھارنے کیلیے پراعتماد ہیں۔  جنوبی افریا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ فخر زمان کے میدان میں رہنے تک جیت کی امید تھی، ان کی اننگز ایک …

Read More »

ڈی کک کی ’جعلی فیلڈنگ‘ نے فخر کو ڈبل سنچری سے محروم کردیا

جوہانسبرگ:  کوئنٹین ڈی کک کی ’جعلی فیلڈنگ‘ فخر زمان کو ڈبل سنچری سے محروم کرگئی۔آخری اوور کی پہلی گیند پر اوپنر نے نگیڈی کو لانگ آف کی جانب کھیلتے ہوئے سنگل مکمل کیا اور دوسرے کیلیے دوڑے، اس دوران وکٹ کیپر ڈی کک نے بولر کی جانب اشارہ کیا۔ جس سے …

Read More »

فخر زمان کے رن آؤٹ پر ڈی کوک جرمانے سے بچ گئے

 لاہور:  جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان کے رن آوٹ معاملے کی تحریری شکایت نہ  کرنے کی وجہ سے کونٹین ڈی کوک  ممکنہ جرمانے سے  فی الحال بچ گئے۔ٹیم انتظامیہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ میچ ختم ہونے کے بعد فخرزمان کے متنازع …

Read More »