Home / 2021 / April / 06 (page 3)

Daily Archives: April 6, 2021

یو ای ٹی پشاور نے کم لاگت والے سولر پینلز تیار کرلیے

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ انرجی نے تھرڈ جنریشن کے سولر فوٹو وولٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی شراکت داروں کی مدد سے موجودہ سے نصف قیمت پر نئے سولر پینلز تیار کرلیے ہیں۔ یو ای ای ٹی میں اس منصوبے …

Read More »

کیا غذا محفوظ کرنے والا یہ مادہ ہمیں بیماریوں کے خلاف کمزور بنا رہا ہے؟

واشنگٹن:  امریکا میں ایک وسیع مطالعے کے بعد سائنسدانوں اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ غذائی مصنوعات کو لمبے عرصے تک محفوظ بنانے والا ایک عام کیمیائی مادّہ، انسان کے قدرتی دفاعی نظام کو نقصان پہنچا کر انہیں بیماریوں کے خلاف کمزور کرسکتا ہے۔اس مادّے کا نام ’’ٹرٹ بیوٹائل ہائیڈروکینون‘‘ (TBHQ) ہے …

Read More »

فیس ماسکس اور وینٹی لیشن کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے زیادہ مؤثر

اسکولوں میں فیس ماسکس کا استعمال اور ہوا کی نکاسی کا اچھا نظام ہوا کے ذریعے کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی دوری سے زیادہ اہم ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سینٹرل فلوریڈا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہوا …

Read More »

یورپین میڈیسن ایجنسی کا ایسٹرازینیکا ویکسین اور خون گاڑھا ہونے کے درمیان تعلق کا دعویٰ

ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال اور بلڈ کلاٹس (خون گاڑھا ہوکر جمنا یا لوتھڑے بننا) کے درمیان تعلق موجود ہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ دعویٰ یورپین میڈیسین ایجنسی (ای ایم اے) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ ای ایم اے کے شعبہ ویکسین کے سربراہ …

Read More »

تیسرا ون ڈے، جنوبی افریقا 5 اہم کھلاڑیوں سے محروم

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل سنچورین میں کھیلا جائےگا جس میں جنوبی افریقا کو پانچ اہم کھلاڑی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی …

Read More »

پاکستان فٹبال تنازع،فیفا کی طرف سے جلد اہم پیش رفت کا امکان

لاہور:  پاکستان فٹبال تنازع حل کرنے کے لیے چند روز میں فیفا کی طرف سے اہم پیش رفت کا امکان ہے جب کہ معطلی سمیت تمام آپشنز موجود ہیں۔فٹبال کے حلقوں کا موقف ہے کہ پاکستان کو فوری طور معطل کرکے کھیل اور کھلاڑیوں کا نقصان ہرگز نہیں کرنا چاہیے، نارملائزیشن …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 لاہور: فاسٹ بولر حسن علی بھی پاپا بن گئے۔جنوبی افریقہ میں موجود پیسر نے سوشل میڈیا پر لکھا ہےکہ کہ الحمد اللہ ، اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے، اس ننھی پری کو اپنی فیملی میں ویلکم کرتے ہیں اور اس کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہیں، حسن علی …

Read More »

فیصلہ کن ون ڈے سے قبل تبدیلیوں کی ہوا چلنے لگی

کراچی:  فیصلہ کن ون ڈے سے قبل تبدیلیوں کی ہوا چلنے لگی جب کہ ٹیم مینجمنٹ ناکام ثابت ہونے والے آصف علی کو ڈراپ کرنے پر غورکررہی ہے۔ جنوبی افریقہ سے ابتدائی دونوں ون ڈے انٹرنیشنل میں دانش عزیز اور آصف علی پاکستان ٹیم کی کمزور کڑی ثابت ہوئے،ڈیبیو کرنے والے …

Read More »

مصباح الحق کا ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا اشارہ

 لاہور:  قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق  نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈےمیچ کےلیے ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا اشارہ دےدیا۔مصباح کا کہناہے کہ شاداب خان کے متبادل سمیت ٹیم کمبی نیشن کے لیے جو تبدیلی ضروری ہوئی کریں  گے۔ مڈل آرڈر بیٹنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔ سنچورین …

Read More »

پاکستانیوں نے مہنگائی کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیدیا

اسلام آباد:  مہنگائی پاکستانی عوام کا سب سے بڑامسئلہ بن گئی ہے جب کہ لوگوں کو یہ فکر ہے کہ آسمان کو چھوتی قیمتیں کہاں جاکر رکیں گی۔عوام کا یہ رجحان گلوبل مارکیٹ اور کنسلٹنگ فرم Ipsos کے سروے میں سامنے آیا۔ ایک ہفتہ قبل کیے گئے اس سروے کے نتائج سے ظاہر …

Read More »