Home / 2021 / April / 06 (page 4)

Daily Archives: April 6, 2021

قصور: خاتون کے ساتھ ‘بدسلوکی’ پر سب انسپکٹر معطل

صوبہ پنجاب کے شہر قصور کے ایک مدرسے میں چھاپے کے دوران پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون کو دھکا دینے اور ان سے بدتمیزی کرنے پر ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) نے سب انسپکٹر کو معطل کردیا۔ اس کے علاوہ پولیس نے مدرسے میں زبردستی داخل ہونے اور …

Read More »

پیپلز پارٹی، اے این پی کو نوٹس قانونی چارہ جوئی نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکریٹری شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے ‘باپ’ سے ووٹ لینے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو جاری …

Read More »

نیب کی ضمانت منسوخی کی درخواست، مریم نواز کی جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چوہدری شوگر مل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ مریم نواز کی جانب سے عدالت میں جمع کرایا گیا جواب 6 صفحات پر مشتمل ہے۔ اپنے جواب …

Read More »

‘ملک میں 20 لاکھ سے زائد افراد ویکسین کیلئے رجسٹریشن کرواچکے ہیں’

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اب تک ملک میں 20 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس کے حفاظتی ٹیکے لگوانے کے لیے اپنا اندراج کرواچکے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ رجسٹرڈ افراد میں سے 6 …

Read More »

رمضان المبارک میں مساجد میں نماز و اعتکاف کے حوالے سے ایس او پیز کا اعلان

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ماہ صدر مملکت اور علما کے درمیان مشاورت کے بعد رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی ایس او پیز کا اعلان کردیا گیا۔ صدر مملکت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے رمضان المبارک میں ایس او پیز کے …

Read More »

اے این پی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ آج پارٹی کاہنگامی اجلاس ہوا اور پارٹی کے مرکزی عہدیداروں …

Read More »

حکومت کا 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے پر غور

اسلام آباد: عالمی منڈی میں چینی کی گرتی قیمتوں کے ساتھ ہی حکومت، سرکاری نرخ پر قیمت برقرار رکھنے کے لیے 50 ہزار ٹن شوگر کی درآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر پر غور کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ، محصول اور صنعت حماد اظہر کی زیرصدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی …

Read More »

کے-الیکٹرک سے متعلق معاہدہ سعودی سرمایہ کار، معاون خصوصی کے درمیان تنازع کا شکار

اسلام آباد: سعودی سرمایہ کار شیخ عبدالعزیز حماد الجمیح اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے سرِ عام ایک دوسرے پر مفادات کے تصادم، ریاست اور کراچی کے بجلی کے صارفین کو دھوکا دینے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے۔ یہ ڈرامائی موڑ کے-الیکٹرک اور سرکاری اداروں …

Read More »

سستے چینی ٹائرز کی مقامی مارکیٹوں میں بھرمار

درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین کے ٹائرز کے مارکیٹ شیئر میں دو سال کے دوران 45 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 85 فیصد مارکیٹ حاصل کر چکے ہیں۔ جس طرح مقامی مارکیٹوں میں چین کی بنی دیگر اشیا کی بھرمار نظر آتی ہے، ٹائر کی …

Read More »

مقامی قرض میں 2 ہزار 596 ارب روپے تک کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں فروری 2020 سے فروری 2021 تک 11.7 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی قرضہ 24 ہزار 780 ارب روپے ہو گیا۔ ایک سال میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے باوجود مقامی قرض میں …

Read More »