Home / 2021 / April / 06 (page 2)

Daily Archives: April 6, 2021

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

 سری نگر:  مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوجی اہلکار نے ضلع سرینگر میں عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی …

Read More »

ننگرہارمیں طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

کابل:  افغان صوبے ننگرہارمیں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملے کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگرہار میں طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے، مقامی انتظامیہ نے ابھی تک حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا جب کہ …

Read More »

چین نے 2020 میں غربت کے خاتمے کا ہدف حاصل کرلیا، وائٹ پیپر

بیجنگ:  چینی ریاستی کونسل کے پریس آفس نے آج ’’انسداد غربت: چین کے تجربات اور خدمات‘‘کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کیا ہے جس میں سو برسوں میں غربت کے خاتمے کےلیے چین کے عظیم عمل کا جائزہ لیا گیا۔وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ 2020 کے اواخر تک چین میں …

Read More »

ویانا میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز

آسٹریا کے دارالحکومت میں امریکا کی عالمی جوہری معاہدے میں واپسی اور ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے لیے یورپی یونین کے توسط سے بالواسطہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دونوں ممالک کے ساتھ جوہری معاہدے کے دیگر فریقین کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کیلیے اسلامی تنظیم کو کلیدی حیثیت حاصل

اسرائیل کے صدر نے حالیہ انتخابات میں معمولی اکثریت حاصل کرنے والے نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے تاہم وہ پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی پوزیشن میں نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی صدر روون ریولن نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات کے بعد …

Read More »

اردن: ثالثی کے بعد شہزادہ حمزہ نے بادشاہ کی بیعت کرلی

اردن کے شہزادہ حمزہ نے شاہی خاندان کی ثالثی کے بعد شاہ عبداللہ کی بیعت کرلی، شہزادے پر ملک کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا اور انہیں 2 روز کے لیے گھر میں نظر بند بھی کردیا گیا تھا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے …

Read More »

مذاکرات کی نگرانی کے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ، اجیت دوول بہتر امتزاج ہیں، سابق بھارتی سفیر

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے سابق بھارتی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان خفیہ مذاکرات کی حمایت کردی۔ بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کی رپورٹ میں ستندر لامبا کے حوالے سے بتایا گیا ہے، جنہوں نے 2005 سے 2014 تک اسلام آباد کے ساتھ بیک چینل مذاکرات میں …

Read More »

نامناسب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دبئی میں ایک درجن خواتین گرفتار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی پولیس نے انٹرنیٹ پر ایک نامناسب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد خواتین سمیت 3 درجن کے قریب افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ابتدائی طور پر سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات کی …

Read More »

مسافر طیارہ مار گرانے کا واقعہ: ایران میں 10 عہدیداروں پر فرد جرم عائد

ایران نے کہا ہے کہ گزشتہ برس یوکرائن کے مسافر طیارے کو مار گرانے کے الزام میں 10 عہدیداروں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ایک فوجی پراسیکیوٹر نے مذکورہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ایک تقریب کے دوران غلام عباس طورکی نے بتایا …

Read More »

دھات چاٹ کر آگے بڑھنے والا ’بے دماغ‘ روبوٹ

پنسلوانیا:  جب بھی کوئی چھوٹا متحرک روبوٹ تیار کیا جاتا ہے، اس میں بیٹری کا مسئلہ ضرور آڑے آتا ہے کیونکہ بھاری بیٹریاں اس کی کارکردگی متاثر کرتی ہیں۔ اب ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو باقاعدہ کسی دماغ سے عاری ہے اور دھات کھا کر توانائی بناتا ہے۔پنسلوانیا یونیورسٹی کے …

Read More »