Home / 2021 / April / 11 (page 3)

Daily Archives: April 11, 2021

ایئر کنڈیشنر کی زندگی بڑھانے میں مددگار آسان ٹپس

موجودہ عہد میں ائیرکنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے مگر حیران کن طور پر اکثر ان مشینوں کی زندگی بہت جلد ختم ہوجاتی ہے۔ مگر اس کی وجہ اے سی کا بہت زیادہ استعمال نہیں بلکہ آپ کی اپنی غلطیاں ہوتی ہیں جن پر قابو پاکر …

Read More »

سونے کی قیمتوں ‌میں معمولی اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر سونے کی فی اونس قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا جس کے منفی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق  انٹرنیشنل مارکیٹ میں  کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت اضافے …

Read More »

ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کا پہلا آٹو ٹرانسپلانٹ کامیاب

کراچی:  ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں جگر کا پہلا آٹو ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں  28 سالہ صادق شاہ کے جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کیا گیا، وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے …

Read More »

جلدی جلدی کھانے والے تیزی سے موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟

آکسفورڈ: برطانوی غذائی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ جلدی جلدی کھاتے ہیں وہ اتنی ہی تیزی سے موٹے بھی ہوتے ہیں۔اگرچہ اس دریافت میں بجائے خود کوئی نئی بات نہیں لیکن اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیز رفتاری سے کھانا کھانے والے جلد ہی موٹے کیوں …

Read More »

کورونا کی برطانوی قسم 32 فیصد زیادہ متعدی، تحقیق

برطانیہ میں گزشتہ سال دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی قسم بی 117 اصل وائرس کے مقابلے میں 1.32 گنا زیادہ متعدی ہے۔ یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف انفیکشیز ڈیزیز کی تحقیق میں کورونا کی برطانوی قسم کے 803 کیسز کا …

Read More »

یہ خلائی جہاز سالانہ 400 خلائی پروازیں کرسکے گا

کیلیفورنیا:  خلائی سیاحت کی مشہور امریکی کمپنی ’’ورجن گیلکٹک‘‘ نے اپنے جدید ترین تجارتی خلائی جہاز ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ کی اوّلین تفصیلات اور تصاویر جاری کردی ہیں۔کمپنی کے مطابق ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ بہت جلد مسافروں کو لے کر پروازیں شروع کردے گا اور مکمل طور پر آپریشنل ہونے کے بعد …

Read More »

تبریز شمسی نے وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز اپنا لیا

لاہور:  تبریز شمسی نے وکٹ لینے پر جوتا اتار کر فون کال ملانے کا منفرد انداز اپنا لیا۔ گزشتہ روز پاکستان سے میچ میں انھوں نے اسی انداز میں پہلے فخرزمان اور پھر محمد حفیظ کی وکٹ کا جشن منایا۔ تبریز شمسی نے جوتا اتار کر فون نمبر ملانے کی اداکاری کرتے …

Read More »

سری لنکن کرکٹ؛ بورڈ میں کرپشن کی داستان منظر عام پر آگئی

کولمبو:  سری لنکن کرکٹ بورڈ میں کرپشن کی داستان منظر عام پر آگئی۔ سری لنکا کی پارلیمانی اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، حکام آڈٹ رپورٹ میں ظاہر کردہ مالی بے ضابطگیوں کا جواب نہیں دے سکے۔ کمیٹی کے چیئرمین چیراتھا ہیراتھ …

Read More »

پاکستان میں موجود ٹیسٹ پلیئرزکی مشقوں کا آغاز

لاہور:  پاکستان میں موجود ٹیسٹ پلیئرز نے مشقوں کا آغاز کردیا جب کہ دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر قذافی اسٹیڈیم لاہورکا رخ کرتے ہوئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں صلاحیتیں نکھارنے کا سلسلہ جاری رکھا۔زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز کیلیے منتخب کھلاڑیوں میں عابد علی، اظہر علی، فواد …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ رنز،حفیظ نے شعیب ملک کا ریکارڈ توڑدیا

لاہور:  محمد حفیظ نے شعیب ملک کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑدیا مگر اس کے فوراً بعد ہی وکٹ گنوابیٹھے۔ گزشتہ روز پروٹیز کیخلاف میچ میں انھیں ریکارڈ توڑنے کیلیے13 رنز درکار تھے، شعیب ملک نے کیریئر میں 2335 رنز بنائے ہیں، محمد حفیظ …

Read More »