Home / 2021 / April / 11 (page 2)

Daily Archives: April 11, 2021

متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون خلانورد ناسا پروگرام کے لیے منتخب

دبئی:  متحدہ عرب امارات نے ناسا کے خلائی پروگرام کے لیے اپنی پہلی خاتون خلانورد سمیت دو آسٹرونوٹس کو منتخب کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ناسا میں تربیت کے لیے اپنے خلائی پروگرام کے لیے مزید دو خلا نوردوں کو منتخب کیا ہے جن میں ملک کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے …

Read More »

صومالیہ میں گورنر پر خودکش حملے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی

موغادیشو: صومالیہ میں بائیوڈا کے گورنر خودکش حملے میں بال بال بچ گئے تاہم اس حملے میں باڈی گارڈ سمیت 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں بائیڈوا کے گورنر ایک ہوٹل سے باہر آرہے تھے کہ خودکش بمبار نے خود کو بارودی دھماکے …

Read More »

یمن میں اتحادی فوج اور جنگجوؤں میں جھڑپ، 50 سے زائد ہلاکتیں

صنعا:  یمن میں تیل کے ذخائر سے مالامال تاریخی شہر مارب میں سعودی سربراہی میں قائم اتحادی فوج اور حوثی باغیوں کے جنگجوؤں کے درمیاں خونریز جھڑپ میں  22 فوجی اور 31 جنگجو ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ یمن کے شہر مارب کے قبضے کے لیے اتحادی فوج اور …

Read More »

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

ریاض: سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاندآج دیکھا جائے گا، سعودی سپریم کورٹ نے لوگوں سے چاند دیکھنے کی شہادت مانگ لی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کا کہنا …

Read More »

سعودی عرب: پٹرول کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

ریاض: سعودی تیل کمپنی(آرامکو) نے گذشتہ ماہ کے مقابلے میں اپریل کیلئے پٹرول کے نرخ بڑھا دیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اپریل 2021 کے لیے ‘پٹرول 91’ کی فی لٹر قیمت 1 ریال 99 ہلالہ جبکہ ‘پٹرول 95’ کے لیے 2 ریال 13 ہلالہ …

Read More »

ایران میں یورینیئم افزودگی کے دوران جوہری پلانٹ میں حادثہ

تہران:  ایران کی جوہری تنصیب میں یورینیئم افزودگی کے دوران حادثہ پیش آیا ہے جس کی تصدیق ایرانی حکام نے بھی کی ہے تاہم واقعے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے گزشتہ روز ہی جوہری تنصیب میں 164 آئی آر-6 سینٹری فیوجز …

Read More »

بھارت: مغربی بنگال کے انتخابات میں خونریزی، 5 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جاری انتخابات میں تازہ خونریزی کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جن میں سے چار افراد فوجی دستوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کئی دہائیوں سے جاری سیاسی تشدد میں …

Read More »

سزا پانے والے پاکستانی نژاد امریکی تاجر سی آئی اے کا اثاثہ بھی تھے، امریکی اخبار کا انکشاف

وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ غیرملکی حکومتوں کے لیے کام کرنے کے الزام میں امریکا میں 12 سال کی سزا پانے والے پاکستانی نژاد امریکی عماد زبیری واشنگٹن حکومت کے لیے 10 سال سے زائد عرصہ تک خفیہ کام سرانجام دیتے رہے۔ 50 سالہ عماد زبیری کو …

Read More »

میانمار میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 80 مظاہرین ہلاک

میانمار میں سیکیورٹی فورسز نے یانگون کے قریب واقع علاقے باگو میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون میں مزید 80 سے زائد افراد کو ہلاک کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنس ایسوسی ایشن فار پولیٹیکل (اے اے پی پی) نامی مبصر گروپ اور میانمار کے مقامی خبررساں ادارے …

Read More »