Home / 2021 / April / 11 (page 4)

Daily Archives: April 11, 2021

بابر اعظم کی تکنیک ویرات کوہلی سے بہتر قرار

لاہور:  عاقب جاوید نے بابر اعظم کی تکنیک کو ویرات کوہلی سے بہتر قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ بابر اعظم کا ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پر آنا ثابت کرتا ہے کہ ان کی تکنیک ویرات کوہلی سے …

Read More »

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے بیٹی کی تصویر شیئر کردی

کراچی:  کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے اپنی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔حسن علی نے تقریباً 5 روز قبل سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کی تھی کہ ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاہم انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر اور نام …

Read More »

مردم شماری پر اعتراض: عدالت عظمیٰ کا ایم کیو ایم کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے رجسٹرار کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی ایک درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے جس میں پارٹی نے 2017 کی مردم شماری کے نتائج پر سوال اٹھائے ہیں۔ جسٹس مشیر عالم نے رجسٹرار کے دفتر کو حکم دیا کہ معاملہ …

Read More »

ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد حکومت کے قیام کا کوئی جواز نہیں بچا، مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں فتح 19 فروری کو شہید ہونے والوں کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال اور منفی ہتھکنڈوں کے باوجود جیت ووٹ اور عوام کی ہوئی۔ ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ …

Read More »

سوئس اکاؤنٹ کیس دوبارہ کھولنے کیلئے کام جاری ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سوئس اکاؤنٹ براڈ شیٹ کمیشن انکوائری نے سوئس اکاؤنٹ کھولنے کے احکامات دیے تھے جس پر کام جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوئس اکاؤنٹس میں 6 کروڑ ڈالر ہیں جو قوم کا پیسہ تھا اس کا کیس دوبارہ …

Read More »

‘احساس پروگرام’: پورے پاکستان میں کچن ٹرک کا جال بچھائیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور اور فیصل آباد میں ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام شروع ہوگیا ہے جس سے مستحق اور پسماندہ طبقہ مستفید ہوگا۔ اسلام آباد میں ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کو لاہور، پشاور اور فیصل آباد تک وسعت دینے کی ورچوئل …

Read More »

اقدامات نہ کیے گئے تو گردشی قرض دگنا ہوسکتا ہے، معاون خصوصی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ملک میں شعبہ توانائی کا گردشی قرض آئندہ دو سالوں میں روکنے کی حکمت عملی کے بہت سے متغیرات اور متحرک حصے ہیں جس کو مجوزہ منصوبے کی کامیابی کے لیے بیک وقت نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت نے …

Read More »

‘جج صاحب! کاش آپ نے آئینِ پاکستان پڑھا ہوتا تو آپ یہ بات نہ کرتے’

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ‘گزشتہ دنوں ایک معزز جج نے اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین پہلے ہے اسلام بعد میں ہے’۔ لاہور میں علما کے ہمراہ نیوز …

Read More »

جہانگیر ترین کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے پارٹی کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی نے باضابطہ طور پر وزیر اعظم عمران خان کو درخواست پیش کی ہے کہ ’جہانگیر ترین کو نشانہ نہ بنانے‘ سے متعلق ایک …

Read More »

درآمدی لاگت میں کمی کے باوجود ایئر کنڈیشنر کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کی وجہ سے درآمدی لاگت میں کمی کے باوجود ایئرکنڈیشنر (اے سی) کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اے سی کی قیمتوں سے قوت خرید متاثر نہیں ہوئی ہے کیونکہ خریداروں کی تعداد میں مسلسل …

Read More »