Home / 2021 / April / 18 (page 3)

Daily Archives: April 18, 2021

واٹس ایپ کا ایک اورسیکیورٹی بگ، لاکھوں صارفین نشانے پر

نیو جرسی:  انٹرنیٹ سیکیوریٹی کے ماہرین نے واٹس ایپ میں ایک نئی سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کر دی ہے، واٹس ایپ میں موجود اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی فرد آپ کے علم میں لائے بنا آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔بزنس جریدے فاربس میں میں شایع ہونے والی رپورٹ …

Read More »

اوپو کا نیا اسمارٹ فون اے 94 متعارف

اوپو نے نیا اسمارٹ فون اے 94 فائیو جی متعارف کرادیا ہے۔ اوپو اے 94 فائیو جی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔ ڈسپلے میں پنچ ہول ڈیزائن میں 16 میگا کسل سیلفی کیمرا …

Read More »

سام سنگ کا سستا ترین 5 جی فون پیش ہونے کے لیے تیار

سام سنگ اپنا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایم 42 کی شکل میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ سام سنگ کی جانب سے حالیہ مہینوں میں مڈرینج فونز میں 5 جی ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر کافی کام کیا گیا ہے، جیسے گلیکسی اے 52 اور اے 72 کے فائیو …

Read More »

ڈپریشن کا پتا چلانے والا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کرلیا گیا

انڈیاناپولس:  امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے چار سال تحقیق کے بعد خون میں ایسے مادّے دریافت کیے ہیں جو ڈپریشن اور بائی پولر ڈس آرڈر جیسی خطرناک نفسیاتی بیماریوں کی واضح علامت ہوتے ہیں۔ ان مادّوں یعنی ’’بایومارکرز‘‘ کی بنیاد پر وہ بلڈ ٹیسٹ بھی وضع کرچکے ہیں جو فی الحال …

Read More »

نسیم شاہ نے کیچ چھوڑنے پر خود کو سزا دے دی

لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیچ چھوڑنے پر خود کو سزا دے دی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بولنگ اور فیلڈنگ میں بہتری لانے کے لیے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی …

Read More »

میسی کی شرٹس50 ہزار فٹبالرز کیلیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں

بیونس آئرس: ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس ساؤتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔ میسی نے اپنی 3 دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کیلیے ویکسین دے …

Read More »

شاہین بغیر آرام کے مسلسل اونچی پرواز کا شوقین

کراچی:  شاہین بغیر آرام کے مسلسل اونچی پرواز کا شوقین ہے جب کہ جنوبی افریقہ سے سیریز میں نوجوان پیسرکی غیرمتاثر کن کارکردگی کو نان اسٹاپ کرکٹ کے سبب تھکاوٹ کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔جنوبی افریقہ سے سیریزکے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں شاہین شاہ آفریدی  نے 32.33 کی …

Read More »

’بڑے ہوجاؤ اور ذمہ داری کو سمجھو‘ شعیب اخترکا حیدر علی کو مشورہ

کراچی:  سابق پاکستانی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نوجوان بیٹسمین حیدر علی کو مشورہ دیا ہے کہ ’بڑے ہوجاؤ اور اپنی ذمہ داری کو سمجھو‘۔ شعیب اختر نے کہا کہ کہ حیدر علی بعض اوقات صورتحال کو سمجھ نہیں پاتے، ہمیشہ جارحانہ شاٹس کھیلنا ہی درست نہیں ہوتا بلکہ بعض اوقات …

Read More »

زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے کامیاب دورے کے بعد اب زمبابوے میں ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ پاکستانی اسکواڈ گزشہ ورز چارٹرڈ طیارے سے جوہانسبرگ سے ہرارے پہنچا تھا جہاں اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم …

Read More »

50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا چوتھا ٹینڈر جاری

اسلام آباد:  ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی کی درآمد کیلیے چوتھی بار ٹینڈر جاری کر دیا جب کہ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر چوتھی بار جاری کیا گیا۔وزرات تجارت نے چینی کی درآمد کا ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کی ہے ،چینی کی درآمد کیلیے لفافہ …

Read More »