Home / 2021 / April / 18 (page 2)

Daily Archives: April 18, 2021

عمران عباس ترکی میں خیر سگالی سفیر مقرر

ترک حکومت نے پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا ہے۔ اداکار عمران عباس نے مذکورہ اعلان فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں کیا۔ عمران عباس نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘ترک حکومت اور ان کی …

Read More »

ایران، جوہری تنصیب پرحملے کے ملزم کی شناخت

تہران:  ایرانی حکام نے ایران کے نیوکلیئر پلانٹ پر حملے میں ملوث مشکوک فرد کی شناخت کرنے کا دعوی کیا ہے۔   سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق 43 سالہ رضا کریمی مبینہ طور پر حال ہی میں ہونے والے نطنز جوہری تنصیب پر حملے میں ملوث ہے، یہ واقعہ اس وقت …

Read More »

بنگلا دیش میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

ڈھاکا:  بنگلا دیش میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی بنگلادیش میں تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر چینی پاور پلانٹ کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا …

Read More »

جمہوریہ چیک کا 18 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

پراگ:  جمہوریہ چیک نے 2014 کے دھماکوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 18 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2014 میں ہونے والے دھماکوں کے الزام میں چیک جمہوریہ نے 18 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔ چیک جمہوریہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

 سری نگر:  مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی، اہلکار کا تعلق بھارتی راشتریا رائفلز سے ہے جس کی شناخت ہنومان چوہدری کے نام سے ہوئی ہے جب کہ اہلکار نے …

Read More »

ننگرہار میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

ننگرہار:  افغان صوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے مسجد میں فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں مسجد کے اندر نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ …

Read More »

سعودی عرب اور ایران میں تعلقات کی بہتری کیلیے مذاکرات جاری ہیں، برطانوی اخبار

 لندن:  برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری ہیں۔برطانوی اخبار کے مطابق تعلقات میں بہتری کے لیے سعودی عرب اور ایران کے سینیئر حکام نے براہ راست ملاقاتیں کی ہیں جو مشرقی وسطیٰ میں امن کے لیے انتہائی اہم پیشرفت ہے، …

Read More »

بھارت: نئی دہلی کے ہسپتالوں اور قبرستانوں میں گنجائش کم پڑ گئی

بھارت میں کورونا وائرس کے سبب ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال ابتر ہوتی جا رہی ہے اور بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات کے سبب دارالحکومت نئی دہلی کے ہسپتالوں اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑ رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارت میں لگاتار تیسرے دن کورونا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ‘یہ ہمارا کشمیر ہے’ کا نعرہ لگانے والی بھارتی خاتون پولیس افسر گرفتار

بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں ‘یہ ہمارا کشمیر ہے’ کا نعرہ لگانے والی میں اپنی ہی ایک خاتون افسر کو گرفتار کرکے مقبوضہ وادی میں ایک آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کردیا۔ امریکی خبررساں ادارے ‘ اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

پاکستانی نژاد امریکی ہیوسٹن پولیس کے پہلے مسلمان اسسٹنٹ چیف مقرر

واشنگٹن: پاکستانی نژاد امریکی کمانڈر یاسر بشیر کو ہیوسٹن پولیس میں اسسٹنٹ چیف اور خاندانی تشدد کے محکمے کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ یاسر بشیر امریکا میں پہلے مسلمان اسسٹنٹ چیف آف پولیس ہوں گے۔ نیشنل جیو گرافک نے 2018 میں امریکا میں موجود مسلمانوں کے حوالے سے ایک فیچر …

Read More »