Home / 2021 / April / 18 (page 4)

Daily Archives: April 18, 2021

مارچ میں درآمدات 3سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی:  مارچ 2021ء میں ملکی درآمدات 3سال کی بلند ترین سطح 5.66 ارب ڈالر پر پہنچ گئیں۔درآمدات میں اضافہ اس امر کا اشارہ ہے کہ کووڈ کی تیسری لہر کے دوران ملک میں اقتصادی سرگرمیاں فروغ پارہی ہیں۔ تاہم بڑھتی ہوئی درآمدات کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ …

Read More »

پی آئی اے نے ایکسپورٹرز کیلئے بڑا اعلان کردیا

کراچی : قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مدینہ سے پاکستان کیلئے کھجوریں درآمد کرنے پر آسانی پیدا کردی، اب ایکسپورٹرز کے ساتھ ساتھ مسافر بھی کھجوریں درآمد کر سکیں گے۔ پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران مسافروں اور ایکسپورٹرز کے لئے بڑا اعلان کیا ہے، اس …

Read More »

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکوٹ بینچ کا ‘اختلافی فیصلہ’

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) کے ججز نے الگ الگ فیصلہ سناتے ہوئے ریفری جج کی نامزدگی کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا۔ بینچ کی سربراہی کرنے …

Read More »

پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کیلئے اسکولز بدستور بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ وائرس سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا البتہ پہلی سے آٹھویں جماعت کیلئے اسکولز بدستور بند رہیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات …

Read More »

چکن چاؤ من پکوڑے بنانے کا طریقہ

اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ رمضان میں افطاری پکوڑوں کے بغیر ادھوری ہے۔ ہم سب کو ہی افطار میں بھلے کچھ ملے یا نہ ملے لیکن پکوڑے کھانا ضرور پسند ہوں گے، مگر روزانہ ایک جیسے پکوڑے کھا کھا کر یقیناً ہر کوئی چاہتا ہوگا کہ …

Read More »

بدعنوانی کا الزام، نیب نے ہلالِ احمر کے عہدیداران کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے ہلالِ احمر میں کروڑوں روپے کے گھپلے کی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس میں ہلالِ احمر کے سابق چیئرمین اور سابق سیکریٹری کو نامزد کیا گیا ہے۔ ملزمان پر قدرتی آفات اور عوام کی فلاح و …

Read More »

حکومت کے پاس اپنی رٹ قائم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) ہر صورت میں اپنے ایجنڈے سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں اس لیے حکومت کے پاس اپنی رٹ قائم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

مظفر گڑھ: جعلی پیرنیوں کے تشدد سے 3 سالہ بچی کی موت

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں جعلی پیرنیوں نے مبینہ طور پر جن نکالنے کے بہانے 3 سالہ معصوم بچی کی جان لے لی۔ مظفر گھڑھ کے تھانہ شاہ جمال کی حدود میں پیش آئے واقعے میں جعلی پیرنیوں نے 3 سالہ معصوم بچی سے جن …

Read More »

یو اے ای سے تعلقات کو 50 سال مکمل ہورہے ہیں، مزید بہتری کے خواہشمند ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب کے سفارتی تعلقات کو 50 سال مکمل ہورہے ہیں اور ہم ان میں مزید بہتری کے خواہشمند ہیں۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ سال متحدہ عرب اور پاکستان …

Read More »

لاہور میں پرتشدد مظاہرے، ڈی ایس پی سمیت 5 پولیس افسران اغوا

پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں نے لاہور کے یتیم خانہ چوک پر پُرتشدد مظاہرے کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کو ‘بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا’ اور ساتھ ہی 4 دیگر عہدیداروں کو بھی یرغمال …

Read More »