Home / 2021 / April / 22 (page 2)

Daily Archives: April 22, 2021

کورونا وائرس سے متاثرہ اداکارہ سنبل شاہد کی حالت تشویشناک

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد جو گزشتہ دنوں کورونا سے متاثر ہوئی تھیں اب تشویشناک حالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ سنبل شاہد کی بہن اور اداکارہ اسما عباس نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان کی حالت بگڑنے سے متعلق بتایا۔ …

Read More »

شام سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر پر میزائل حملہ

تل ابيب:  شام کی سرحد سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا جو اسرائیل کے جنوبی علاقے النقب میں گرا، میزائل حملے …

Read More »

آسٹریلیا نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا

کنبیرا:  آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے ’بیلٹ اور روڈ‘ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے …

Read More »

روسی صدرکی مغربی ممالک کو سخت تنبیہ

 ماسکو:  روسی صدر ولا دیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلا تاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔قوم سے خطاب میں انہوں نےیوکرائن، بیلاروس اور روس میں عدم استحکام کا موردِ الزام مغرب کو ٹہرایا۔ پوٹن کا کہنا تھا کہ مغربی طاقتیں مستقل …

Read More »

معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

بھارت کے معروف مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 96 سالہ مذہبی اسکالر کا حال ہی میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ رپورٹ میں خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ کورونا کی تشخیص کے بعد مولانا …

Read More »

امریکا: پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام نو عمر لڑکی ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس نے چاقو سے مسلح ایک سیاہ فام نوعمر لڑکی کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا، جب وہ دوسری لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر لڑائی میں مصروف تھیں۔ مذکورہ واقعہ ایسے وقت پر پیش آیا جب چند گھنٹے قبل ہی امریکی ریاست …

Read More »

امریکی کمیشن کی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش

امریکی کمیشن نے اقلیتوں سے بدترین سلوک اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر مسلسل دوسرے سال ہندوستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بین الاقوامی مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی کمیشن کی اس سفارش پر ہندوستانی حکومت نے گزشتہ …

Read More »

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین: یومیہ کیسز کا نیا عالمی ریکارڈ

بھارت میں کورونا وائرس کی وبا سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جہاں ایک دن میں ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار سے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس سے پہلے دنیا کے کسی بھی ملک میں رپورٹ ہونے والے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی نہیں رہی۔ واضح رہے کہ رواں برس جنوری …

Read More »

مسجد الحرام میں پہلی مرتبہ خواتین سیکیورٹی اہلکار تعینات

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے خواتین کو مسلح افواج میں شامل ہونے کی اجازت کے بعد مسجد الحرام میں پہلی مرتبہ خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی خواتین اہلکاروں کو مکہ مکرمہ میں تعینات کیا گیا ہے جو ماہِ رمضان کے دوران …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان نے مسلمانوں پر پابندیوں کے خلاف ایکٹ منظور کرلیا

امریکی ایوان نمائندگان نے غیر امریکیوں کے ساتھ قومیت کی بنیاد پر تعصب کو روکنے کے لیے (نو بین) ایکٹ منظور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان میں اس بل کو 218-208 ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے جس کی حمایت صرف ایک ریپبلکن نے …

Read More »