Home / 2021 / April / 22 (page 4)

Daily Archives: April 22, 2021

مشکل فتح بابر اعظم کے چہرے پر مسکراہٹ نہ لاسکی

 لاہور:  کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف بمشکل فتح بابر اعظم کے چہرے پر مسکراہٹ نہ لاسکی۔جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی مڈل آرڈر مشکلات کا شکار رہی،زمبابوے میں بھی سیریز کا آغاز قطعی طور پر متاثر کن نہیں رہا،گرین شرٹس نے میچ تو جیت لیا مگر بیٹنگ …

Read More »

ٹاپ 3 کے سوا دیگرپاکستانی بیٹسمین ٹیل اینڈرز قرار

 لاہور:   انضمام الحق نے ٹاپ تھری کے سوا دیگر بیٹسمینوں کو ٹیل اینڈرز قرار دیدیا.زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کیخلاف بڑی مشکل سے حاصل ہونے والے کامیابی پر سابق کپتان انضمام الحق نے پاکستانی بیٹنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر انھوں نے کہا کہ مڈل آرڈر گرین …

Read More »

ایران کے ساتھ تیسرے بارڈر کراسنگ پوائنٹ کا افتتاح

پاکستان اور ایران نے باہمی تجارت میں سہولت کے لیے ضلع کیچھ میں پشین ۔ مند بارڈر کراسنگ پوائنٹ کا افتتاح کردیا۔ مند رَگ علاقے میں ہونے والی تقریب میں وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلیل اور ایران کے وزیر برائے مواصلات و شہری ترقی محمد اسلامی نے مشترکہ طور …

Read More »

کراچی کے 50 فیصد کیسز میں کووڈ کی برطانوی قسم پائی گئی، صوبائی وزیر صحت

سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیق سے تصدیق ہوئی ہے کہ کراچی میں 50 فیصد کیسز میں برطانوی ویریئنٹ موجود ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ویڈیو پیغام …

Read More »

بعض لیگی ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تجویز دی

لاہور: قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تجویز مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی بڑی تعداد کی جانب سے رد کردی گئی تھی اور ان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کے ان کے لیے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی …

Read More »

حکومت-ٹی ایل پی معاہدے سے پنجاب پولیس کے سینئر افسران مضطرب

لاہور: پنجاب پولیس کی سینئر کمانڈ، حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مابین ہونے والے معاہدے پر پریشان نظر آتی ہے اور انہوں نے اس معاہدے کو ‘قبل از وقت اور غیر ضروری معاہدہ’ بھی قرار دے دیا۔ کچھ سینئر عہدیداران کا کہنا تھا کہ حکومت …

Read More »

جسٹس عیسیٰ نظر ثانی کیس: دلائل مختصر رکھنے کے معاملے پر سینئر ججز کے درمیان تلخ جملوں ‏کا تبادلہ

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس سے متعلق فیصلے کے خلاف زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نظر ثانی کیس میں دلائل مختصر رکھنے کے معاملے پر عدالت عظمیٰ کے سینئر ججز کے درمیان تلخ جملوں ‏کا تبادلہ ہوا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 ‏رکنی فل …

Read More »

معیشت کی بنیادیں ڈال دیں، اب عمارت کی تعمیر ہونی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کے لیے بنیادیں ڈال چکے ہیں، معیشت کے حوالے سے 3 سال میں بہت مشکل حالات اور کامیاب سفر سے گزر کر آئے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ آف اکانومکس کی تقریب …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی ریفری بینچ …

Read More »

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے زرغون روڈ پر سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر اورنگ …

Read More »