Home / 2021 / April / 22 (page 3)

Daily Archives: April 22, 2021

بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی درخواست پر کبوتر کے خلاف مقدمہ درج

بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف ) کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب سے پکڑے گئے ایک ‘مشتبہ کبوتر’ کے خلاف دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بی ایس ایف کی جانب سے امرتسر میں خان گڑھ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو کبوتر …

Read More »

واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار

سلیکان ویلی:  سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جو اُن کے موبائل کو دور بیٹھے کسی نامعلوم ہیکر کے قبضے …

Read More »

گوگل کی بہترین سروس میں صارفین کے لیے اہم ترین تبدیلیاں

حال ہی میں گوگل نے اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں لامحدود وقت تک مفت کالز کی مدت 30 جون تک بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔ اب گوگل کی جانب سے اس ویڈیو کانفرنسنگ سروس میں اہم ترین اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ کے …

Read More »

عالمی یومِ ارض پر شجر کاری کی ترغیب دیتا نیا گوگل ڈوڈل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال کی طرح آج (22 اپریل) کو عالمی یومِ ارض منایا جارہا ہے۔ عالمی یومِ ارض کے موقع پر انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے شجرکاری کی ترغیب پر مبنی اپنا خصوصی ڈوڈل جاری کیا ہے۔ گوگل کے نئے ڈوڈل میں …

Read More »

ہڈیوں اور خون کی نالیوں کی افزائش کرنے والا نیا بایو مٹیریئل

ڈبلن:  سائنسدانوں نے ہڈیوں کی مرمت و افزائش اور خون کی نالیوں کو بڑھانے والا ایک نیا حیاتیاتی مٹیریئل تیار کیا ہے جو ہڈیوں کی پیچیدہ چوٹوں اور خرابیوں کو دور کرسکے گا۔ڈبلن میں واقع آرسی ایس آئی یونیورسٹی آف میڈیسن اینڈ ہیلتھ سائنسس کے سائنسدانوں نے اس سے پہلے معلوم کیا تھا کہ …

Read More »

درمیانی عمر میں یہ عام غلطی دماغ کے لیے تباہ کن

نیند ہماری صحت کے لیے بہت اہم ہوتی ہے اور اس کی کمی متعدد امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہر رات 6 گھنٹے سے کم کی نیند دماغی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ طبی جریدے جرنل نیچر کمیونیکشن میں شائع تحقیق …

Read More »

ٹی 20 رینکنگ؛ ٹاپ پوزیشن پھر بابر کو گلے لگانے کیلیے تیار

 دبئی:   ٹی20رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پھربابراعظم کوگلے لگانے کیلیے تیار ہے جب کہ پاکستانی کپتان ایرون فنچ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ان فارم پاکستانی کپتان بابراعظم نے ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سے بھارتی ویرات کوہلی کو بیدخل کر دیا تھا، اب تازہ ترین ٹی 20 رینکنگ …

Read More »

سکندر رضا کینسر کے خطرے سے بچ نکلے،کرکٹ سے طویل عرصے تک دور

 لاہور:  سکندر رضا کینسر کے خطرے سے بچ نکلے مگر غیر معینہ مدت تک کرکٹ میں واپسی نہیں ہوسکے گی۔ پاکستانی نڑاد زمبابوین آل راؤنڈر کے دائیں بازو کا 2 اپریل کو آپریشن ہوا تھا، اس دوران کینسر کا شک ہونے کی وجہ سے بائیوپسی کے لیے سیمپل بھی حاصل کیا …

Read More »

باغی سپرلیگ کے اپنے کلبز ہی ’’باغی‘‘ ہوگئے

 لندن:  باغی یورپیئن سپر لیگ کے اپنے ہی کلبز’’باغی‘‘ ہوگئے جب کہ ٹاپ پریمیئر کلبز 48 گھنٹے بھی عوامی اور سیاسی دباؤ برداشت نہیں کرسکے۔پیر کے روز 12 یورپیئن ٹاپ فٹبال کلبز نے باغی سپر لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا، ان میں انگلینڈ کے ٹاپ 6 پریمیئر لیگ کلبز …

Read More »

بورڈ اور فرنچائزز میں اعتماد کی فضا مزیدخراب

 کراچی:   پی سی  بی اور فرنچائزز میں اعتماد کی فضا مزیدخراب ہو گئی جب کہ بورڈ نے پی ایس ایل فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ نہ دیتے ہوئے دفتر آکر پڑھنے کا کہہ دیا۔ پی ایس ایل6 کو کورونا کیسز کی وجہ سے 14میچز کے بعد روک دیا گیا تھا، بائیو ببل کی ناکامی کے اسباب جاننے …

Read More »