Home / 2021 / April / 28 (page 4)

Daily Archives: April 28, 2021

پاکستان اورزمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغازجمعرات سے ہوگا

 لاہور:  پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغاز جمعرات سے ہوگا، دونوں ٹیمیں ہرارے اسپورٹس کلب میں آمنے سامنے ہوں گی۔بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ ٹیسٹ سیریزجنوبی افریقا کے خلاف جنوری/فروری میں کھیلی تھی، جہاں پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ 7 وکٹوں اور …

Read More »

فتح کا تسلسل زمبابوے کیخلاف بھی برقرار رکھیں گے، بابر اعظم

 لاہور:  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں فتح کا تسلسل زمبابوے کیخلاف بھی برقرار رکھیں گے، کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوچکے اور جیت کیلیے پر عزم ہیں،ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ پچ دیکھتے ہوئے کرینگے۔بابر اعظم نے کہا کہ زمبابوے کی …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان ٹاپ 10 میں شامل

 لاہور:  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔ ڈیوڈ مالان بدستور نمبر ون، ایرون فنچ دوسرے، بابر اعظم تیسرے، ڈیوڈ کونوے چوتھے، ویرات کوہلی پانچویں، ریسی وین ڈرڈوسین چھٹے، لوکیش راہول ساتویں، …

Read More »

مکانات اور تعمیرات کیلیے قرضوں میں 36 فیصد اضافہ

 کراچی:  تعمیراتی قرضوں کا پورٹ فولیو آخر جون 2020ء کے 148 ارب روپے سے بڑھ کر مارچ 2021ء تک 202 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ مکانات اور تعمیراتی فنانس کی رفتار بڑھ رہی ہے، بینکوں کا ہاؤسنگ اور تعمیراتی قرضوں کا پورٹ فولیو آخر جون …

Read More »

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

 اسلام آباد:  بجلی کی قیمت میں مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کیلئے نیپرامیں سماعت مکمل ہوگئی ہے، اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 63 سے 68 پیسے کمی …

Read More »

بسکٹ، چاکلیٹ، جیلی بنانے میں استعمال اشیا پر ڈیوٹی ڈرابیک میں اضافہ

 اسلام آباد:  ایف بی آر نے برآمد کنندگان کی سہولت کیلئے بسکٹ، چاکلیٹ، جیلی بنانے میں استعمال ہونے والی مصنوعات سمیت مختلف اشیا پر ڈیوٹی ڈرابیک کے شرح میں اضافہ کر دیا۔ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق بسکٹس بنانے کیلئے سویا بین آئل، خشک دودھ، فوڈ کلر پر ڈیوٹی ڈرا بیک میں اضافہ …

Read More »

فلیگ میٹنگ کے بعد پاک ۔ افغان سرحد کھول دی گئی

پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ کے بعد چمن بارڈر دوبارہ کھول دیا گیا۔ افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرحد کے قریب گاؤں میں باڑ لگانے پر اعتراض کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرحد بند کردی تھی۔ پاکستان، دو سال سے زائد عرصے سے افغانستان …

Read More »

سال 2020: غیر واضح پالیسز کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی آزادی متاثر ہوئی

اسلام آباد: پاکستان میں 2020 کے دوران انٹرنیٹ کی آزادی متاثر ہوئی ہے، جس کی وجہ حکومت کی جانب سے سیاسی، سماجی اور کلچرل ویب سائٹس کو بلاک کرنے میں اضافے کا رجحان اور رابطے کی پابندی اور غلط معلومات کے حوالے سے سائبر کرام قانون کے غلط استعمال سے …

Read More »

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دھماکا، پولیس اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس موٹر سائیکل میں نصب کی گئی تھی۔ — فوٹو: غالب …

Read More »

کورونا ویکسین کی قیمت طے نہ کرنے پر کابینہ سیکریٹریز کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کووڈ-19 ویکسین کی قیمت مقرر نہ کرنے پر کابینہ ڈویژن اور وزارت صحت کے سیکریٹریز اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے سربراہ شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ ندیم اختر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے ایک رکنی بینچ نے مشاہدہ کیا کہ ایک …

Read More »