Home / 2021 / April / 28 (page 5)

Daily Archives: April 28, 2021

چینی اسکینڈل کی ‘ازسر نو تحقیقات’ کا امکان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین اور دیگر کے خلاف چینی اسکینڈل میں تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کی برطرفی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ازسر نو تحقیقات کروانے کا امکان ہے۔ ایک سرکاری ذرائع نے بتایا کہ چینی …

Read More »

‘ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا’

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ‘ہم نے بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے، ڈھائی سالوں میں 3 ہزار 300 کلومیٹر سڑکوں کے منصوبے …

Read More »

ریاست مخالف بیان: لیگی رہنما جاوید لطیف جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو ریاست مخالف بیان کے کیس میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ صابر حسین نے کیس پر سماعت کی۔ جاوید لطیف کو بکتر بند …

Read More »

فروغ نسیم، شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کے بیان کی تردید کردی

وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب …

Read More »

پاکستان اور جاپان کا 37کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے پر اتفاق

پاکستان اور جاپان نے 40 ارب جاپانی ین (تقریباً 37 کروڑ ڈالر) قرض کے التوا پر اتفاق کیا تاکہ کورونا وائرس کے ان مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی جا سکے۔ یہ اقدام جی20 کے قرض مؤخر کرنے کے اقدام کے عین مطابق ہے جس پر 15 اپریل 2020 …

Read More »

ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں ریکارڈ 36 فیصد کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 21-2020 کے دوران ہاؤسنگ اور کنسٹریکشن فنانس کے شعبے میں تاریخی 36 فیصد کا ریکارڈ اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں ہاؤسنگ فنانس میں ہونے والی …

Read More »