Home / 2021 / April (page 107)

Monthly Archives: April 2021

لاہور میں ملک کی پہلی وٹامن ڈی اکیڈمی کا افتتاح

گورنر پنجاب محمدسرور نے لاہور میں ملک کی پہلی وٹامن ڈی اکیڈمی کا افتتاح کردیا جو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کی سربراہی میں کام کرے گی۔ گورنر ہاؤس لاہور میں وٹامن ڈی اکیڈمی کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے گورنر محمد سرور …

Read More »

باؤنسی پچز پر پیس ہتھیار گرین شرٹس کے منتظر

 لاہور:  جنوبی افریقہ میں باؤنسی پچزپر پیس ہتھیارگرین شرٹس کے منتظر ہیں تاہم ہوم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں زیر کرنے والی پاکستان ٹیم جمعے کو پروٹیز کے دیس میں پہلی آزمائش سے گزرے گی۔جنوبی افریقی ٹیم نے رواں سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، میزبان نے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں معذور کھلاڑیوں کے لیے خصوصی بسیں تیار

پشاور:  خیبرپختونخوا میں معذور کھلاڑیوں کے لیے خصوصی بسیں تیار کرلی گئیں۔پشاور میں خصوصی کھلاڑیوں کی کھیلوں کے میدان تک رسائی کے لیے بسیں تیار کرلی گئی ہیں۔ ویل چیئر کھلاڑی مسمات شیراز نے وزیراعلی ہاؤس میں بسوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان، سیکرٹری اسپورٹس عابد …

Read More »

ویکسین کی 10 لاکھ خوراکوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کردیے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد آج سے 12 فیصد والے علاقوں میں جزوی لاک ڈاؤن لگائیں گے جبکہ 10 لاکھ ویکسین کی خوراکوں کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کردیے ہیں۔ لاہور میں …

Read More »

پاکستان میں جون کے بعد کورونا وائرس کے ریکارڈ 4 ہزار 974 کیسز رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کا پھیلاؤ روز بروز شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور حکام خدشہ ظاہر کرچکے ہیں کہ کیسز میں اضافہ یونہی جاری رہا تو صورتحال وبا کی پہلی لہر کے عروج سے زیادہ خراب ہوسکتی ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب …

Read More »

پاکستان میں آزادی اظہار کی صورتحال بدتر ہوگئی، رپورٹ

پاکستان میں آزادی اظہار، میڈیا ایڈوکیسی، صحافیوں کے حقوق اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جانب سے کرائی گئی حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں 2020 میں آزادی اظہار کی صورتحال مزید بدتر ہوگئی۔ ’پاکستان فریڈم آف ایکسپریشن رپورٹ 2020‘ میں کہا گیا ہے …

Read More »

چینی، کپاس کی درآمد مؤخر: پاکستان کا بھارت سے تجارت بحال نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے تک بھارت سے تجارت سمیت دیگر امور میں تعلقات بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ ‘آج کابینہ نے واضح …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 27 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں27 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1712  ڈالر …

Read More »

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 24 کروڑ ڈالر کے ساتھ ‘پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ’ میں واپسی

کراچی: پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) نے صرف مارچ میں سب سے زیادہ 10 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کیا جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کی عکاسی کرتا ہے جو 10 فیصد تک منافع کے خواہشمند ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان …

Read More »

مارچ میں ایف بی آر ٹیکس وصولی ہدف سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارچ 2021 میں اپنے ٹیکس وصولی کے ہدف سے 36 ارب روپے تجاوز کر کے 475 ارب روپے تک حاصل کیے جو رواں مالی سال (مالی سال2021) میں سب سے زیادہ ماہانہ وصولی ہے۔ مارچ کے مہینے کے لیے وصولی …

Read More »