Home / 2021 / April (page 104)

Monthly Archives: April 2021

اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے آرڈیننس کے ذریعے اسٹیٹ بینک کو دوسروں کے حوالے کرنے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

Read More »

وفاق کو لاک ڈاؤن کی تجویز نہیں دی، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جنوبی پاکستان میں اب تک کورونا وائرس شمالی پاکستان کی طرح نہیں پھیلا ہے اس لیے وفاقی حکومت سے گزارش کی ہے کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سے گزارش کی ہے …

Read More »

مارچ میں تجارتی خسارہ 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک جا پہنچا

اسلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں ایک ارب 50 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھا۔ ماہانہ بنیادوں پر ملک کا تجارتی خسارہ 17.77 فیصد بڑھا۔ گزشتہ برس دسمبر …

Read More »

اداکارہ کیرتی سینن کی ورون دھون کو ندی میں دھکا دینے کی ویڈیو وائرل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن کی ساتھی اداکار ورون دھون کو ندی میں دھکا دینے کی ویڈیو بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اداکار ورون دھون اور کیرتی سینن فلم ’’دل والے‘‘ کے بعد ایک بار پھر اپنی اگلی فلم کے لیے اکھٹا ہوئے ہیں۔ اس بار دونوں فلم ’’بھیڑیا‘‘ میں …

Read More »

بلال عباس کے چھوٹے بھائی نے بھی شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک مشہور اداکار بلال عباس کے چھوٹے بھائی شہباز عباس خان نے شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز عباس نے اپنی منگیتر ماہ نور سید سے اسلام آباد میں شادی کی جب کہ دونوں کی منگنی دو سال قبل 2018 میں ہوئی تھی۔ انسٹاگرام پر …

Read More »

اداکارہ کرِتی کلہاری نے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کردیا

بالی وڈ اداکارہ کرتی کلہاری نے شادی کے 4 سال بعد شوہر ساحل سیہگل سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کریتی کلہاری نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا  ہے۔ کریتی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایک سادہ …

Read More »

میوزک ایوارڈ برِٹ 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان

برطانیہ کے میوزک ایوارڈز برِٹ 2021  کی نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔  نامزدگیوں میں گلوکارہ کیلیسٹ ، دعا لیپا اور آرلو پارکس 3 ،3کیٹگریز میں نامزدگی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ سرفہرست تینوں برطانوی فنکاروں نے فیمیل سولو آرٹسٹ اور البم کیٹگریز میں نامزدگیاں حاصل کیں۔ فوٹو فائل  ٹیلر سوئفٹ اور بی …

Read More »

بھارتی گلوکار بپی لہری بھی کورونا کا شکار ہوگئے

بھارتی موسیقار و گلوکار بپی کہری کو کورونا وائرس کی علامات کی تشخیص کے بعد ممبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بپی لہری کی بیٹی ریما لہری بنسل نے ایک بیان میں بتایا کہ کورونا وائرس کی معمولی علامات کی تشخیص کے بعد بپی …

Read More »

عثمان مختار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

‘انا’ اور ‘ثبات’ جیسے ڈراموں سے مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار عثمان مختار نے اپنی دوست زنیرہ انعام خان سے شادی کرلی۔ عثمان مختار نے فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو 31 مارچ کو رشتہ ازدواج میں منسلک …

Read More »

’کیوٹ کمینہ‘ کی اداکارہ کرتی کلہاری نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی

’کیوٹ کمینہ، جل، پنک، دی گرل آن دی ٹرین اور مشن منگل‘ جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی بولی وڈ اداکارہ کرتی کلہاڑی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی۔ 35 سالہ کرتی کلہاری نے 2016 میں دیرینہ دوست ساحل سہگل سے شادی کی تھی، …

Read More »