Home / 2021 / April (page 106)

Monthly Archives: April 2021

آرچ بشپ کی میگھن و شہزادہ ہیری کی خفیہ شادی کروانے کی تردید

کیلسائے انگلستان کے سربراہ اور برطانوی ریاست انگلینڈ کے شہر کنٹربری کے آرچ بشپ نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی کوئی خفیہ شادی نہیں کروائی تھی۔ امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق کلیسائے انگلستان یعنی چرچ آف …

Read More »

جان کیری بھارت و بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے، پاکستان کا نام خارج

امریکی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری جمعرات کو شروع ہونے والے ایشیائی دورے کے دوران بھارتی، اماراتی اور بنگلہ دیش کے رہنماؤں کے ساتھ ’گلوبل وارمنگ‘ کو کم کرنے سے متعلق امور پر بات چیت کریں گے۔ اس دورے میں وہ پاکستان کی قیادت کے ساتھ بات چیت نہیں …

Read More »

نارنجی چہرے والی نئی مکڑی کوفلمی کردار’نیمو‘ کا نام دیدیا گیا

 میلبورن:  ایک شہری سائنسدان کو جنوبی آسٹریلیا کی آبگاہ میں ایک نئی قسم کی مکڑی دکھائی دی جس کا چہرہ شوخ نارنجی رنگ کا تھا۔ اس کی رنگت کو دیکھتے ہوئے اسے پکسار اینی میشن فلم ’فائنڈنگ نیمو‘ کی کلاؤن فِش ’نیمو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح اس کا پورا …

Read More »

گوگل کا کوکیز کی جگہ ’فلوک’ متعارف کرانے کا فیصلہ

گوگل کا کوکیز کی جگہ ’فلوک’ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ٹیکنالوجی جائنٹ  گوگل نے اپنے ویب برائوزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کردیا ہے۔ رواں سال کے اختتام تک کروم برائوزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کی مشینز ( کمپیوٹرز، اسمارٹ فون، ٹیبلیٹس …

Read More »

ملک میں ٹک ٹاک بحال، پشاور ہائیکورٹ نے پابندی ختم کردی

پشاور ہائیکورٹ نے ملک میں ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی ساتھ ہی غیراخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے مزید اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت میں پاکستان …

Read More »

پنجاب: نئی قسم کے کورونا وائرس سے نو عمر، نابالغوں کی بڑی تعداد متاثر

لاہور: پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی نئی قسم سے نوعمر اور نابالغوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوگئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ پنجاب میں انفیکشن پھیلنے کے بعد سے اب تک 18 سال کی عمر سے کم 19 ہزار 367 …

Read More »

سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی خواجہ سعید حئی انتقال کرگئے

 کراچی:  سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی خواجہ سعید حئی انتقال کر گئے۔91 سالہ سعید حئی طویل عرصے سے علیل تھے،وہ پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی رہے اور ڈیوس کپ میں ملک کی نمائندگی بھی کی،انھوں نے1955 میں ومبلڈن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی اورفرنچ اوپن میں بھی پاکستان کی نمائندگی …

Read More »

’بدمزاج‘ مانوساہنی کی چھٹی کا وقت قریب

 دبئی:   ’بدمزاج‘ مانوساہنی کی آئی سی سی سے چھٹی کا وقت آگیا، تحقیقات میں ملازمین نے چیف ایگزیکٹیو کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے تاہم بورڈ میٹنگ میں باضابطہ طورپر برطرفی کا اعلان متوقع ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوری2019 میں مانو ساہنی کا بطور چیف ایگزیکٹیو تقررکیا تھا،وہ اس سے …

Read More »

تنازع برقرار، فیفا کی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی گئی

 لاہور:   پاکستان فٹبال کا تنازع برقرار رہا، جب کہ یفاکی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی گئی۔اشفاق گروپ نے ہفتے کو پی ایف ایف کے لاہور میں قائم ہیڈ کوارٹرز سے فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کو بے دخل کرتے ہوئے کنٹرول سنبھال لیا تھا، اس کارروائی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے …

Read More »

بائیوسیکیورٹی پر فیکٹ فائنڈنگ پینل کی رپورٹ تاخیر کا شکارہوگئی

 لاہور:   پی ایس ایل6میں بائیوسیکیورٹی کی خلاف ورزیوں پر فیکٹ فائنڈنگ پینل کی رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔ میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے استعفیٰ دے دیا، بائیو سیکیورٹی کی ناکامی کے باقی ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلیے 2رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل بنایا گیا تھا،اس میں وبائی اراض کے ماہر …

Read More »