Home / 2021 / April (page 105)

Monthly Archives: April 2021

کرن کھیر بلڈ کینسر کا شکار ہوگئیں

بولی وڈ اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ، اداکارہ اور بھارتی لوک سبھا کی رکن کرن کھیر بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ انوپم کھیر اور ان کے بیٹے سکندر کھیر نے آج (یکم اپریل کی) صبح کرن کھیر کی بیماری کی تصدیق کی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ …

Read More »

جگر کے عارضے میں مبتلا معروف گلوکار شوکت علی کی حالت تشویشناک

گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا ملک کے لیجنڈ گلوکار شوکت علی کی حالت تشویشناک ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ شوکت علی کے بیٹے عمران شوکت کے مطابق ان کے والد کا جگر کا عارضہ بگڑتا جارہا ہے اور انہوں نے کھانا پینا بھی …

Read More »

جانسن اینڈ جانسن نے کووڈ ویکسین کی ڈیڑھ کروڑخوراکیں ضائع کردیں، تحقیقات متوقع

میری لینڈ: امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے معیار پر پورا نہ اترنے کے باعث کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع کردیں۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے ریاست میری لینڈ کے ایک پلانٹ میں تیارکی جانے والی ڈیڑھ کروڑکورونا ویکسین کومعیارپرپورا نہ اترنے کے …

Read More »

ہیرات میں کاربم دھماکے اورطالبان کے حملوں میں 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل:  افغان صوبے ہیرات میں بم دھماکے اور طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہیرات میں طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہیرات کے گورنر …

Read More »

رمضان میں عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے کی ضرورت نہیں، سعودی عرب

ریاض:  سعودی حکومت نے رمضان میں عمرہ کے لیے آنے والے معتمرین کو کورونا ویکسین لگوانے سے مستثنی قرار دیدیا ہے۔سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام زائرین کو رمضان میں عمرہ کرنا چاہتے ہیں، انہیں ویکسین لگوانے کی ضرورت نہیں، …

Read More »

کورونا وبا، فرانس میں 3 ہفتوں کے لیے اسکولز بند

پیرس:  فرانسیسی صدر نے 3 ہفتوں کے لیے اسکولز اور اندرون ملک پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانیول میکخواں نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک میں 3 ہفتوں کے لیے اسکول اور اندرون ملک پروازیں بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے …

Read More »

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلنے والی ہائی اسپیٖڈ ٹرین سروس ایک سال بعد بحال

سعودی عرب میں حرمین ہائی اسپیڈ ٹرین سروس ایک طویل بندش کے بعد دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے ( ایچ ایچ آر) ایک سال کی بندش کے بعد دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ حرمین ٹرین مکہ مکرمہ، مدینہ …

Read More »

امریکا میں معیشت کی بحالی کا سب سے بڑامنصوبہ پیش

 واشنگٹن:  امریکی صدرجوبائیڈن نے معیشت کی بحالی کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کردیا جو 23 کھرب ڈالر کا ہے۔امریکی صدرجوبائیڈن کی جانب سے امریکا میں نئی معیشیت کی بحالی اور انفرا اسٹرکچر کو سہارا دینے کے لیے بڑا منصوبہ پیش کیا ہے جس کی مالیت 23 کھرب ڈالرہے اورمنصوبہ 8 سالوں …

Read More »

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

ہلمند:  افغان صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر ضلع گریشیک سے روانہ ہوا تاہم نہرے سراج میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار …

Read More »

امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک، 4زخمی

کیلی فورنیا:  امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک خاتون …

Read More »