Home / 2021 / April (page 22)

Monthly Archives: April 2021

فیملی کورونا میں مبتلا، ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر  روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں اس سال آئی پی …

Read More »

آئی پی ایل میں شامل کرکٹرز میں کورونا پھیل گیا، منتظمین خاموش

بھارت میں جاری آئی پی ایل کے دوران کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں لیکن انتظامیہ ان کے نام ظاہر کرنے سے گریز کررہی ہے۔ کوورنا سے بگڑتی صورتحال کے سبب بھارتی اخبارات نے بھی آئی پی ایل کی کوریج کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی اخبارات نے …

Read More »

کورونا کا پھیلاؤ، آسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز کی جانب سے آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن انڈین پریمیئر لیگ سے الگ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرز  ذاتی وجوہات کا بتا کر آئی پی ایل چھوڑ …

Read More »

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال، آئی پی ایل میں خوف وہراس

 ممبئی:  بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال سے آئی پی ایل میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا۔ اینڈریو ٹائی نے وطن واپسی کرلی جبکہ دیگر 2 آسٹریلوی کرکٹرز نے فرنچائز کو واپس جانے سے متعلق آگاہ کردیا، راجستھان رائلز سے وابستہ آسٹریلوی پیسر اینڈریو ٹائی اتوار کو وطن واپس روانہ …

Read More »

ان فارم عباس قومی ٹیم میں واپسی کیلیے پْرعزم

محمد عباس عمدہ فارم کی بدولت قومی ٹیم میں واپسی کیلیے پْرعزم ہیں، پیسر کا کہنا ہے کہ ہیٹ ٹرک کا خواب پورا ہوگیا، وکٹیں ملتی رہیں تو بولر کی رفتار اور مورال میں فرق نہیں پڑتا،ون ڈے فارمیٹ میں مواقع دینا مینجمنٹ کی صوابدید ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی …

Read More »

خلیجی ممالک سے ترسیلات زر میں 9 ماہ کے دوران 8.3 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 8.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے لیکر مارچ 2021 تک سعودی عرب اوریواے ای کے علاوہ …

Read More »

6 تا 7فیصد اقتصادی شرح نمو کا ہدف کیسے حاصل ہو گا؟

 اسلام آباد:  نئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کردیا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح 6 تا 7 کی شرح نمو حاصل کرنا ہے۔ اب تک لگائے گئے تخمینوں کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صرف 1.5 فیصد رہے گی۔ شوکت ترین کو ورثے میں …

Read More »

2023 تک گردشی قرضے 11 کھرب روپے سے زائد ہی رہیں گے

اسلام آباد: بار بار ٹیرف میں اضافے، متعدد پرانے آزاد پاور پلانٹس (آئی پی پیز)، ایندھن کی لاگت، ٹیکس سے متعلق معقول ادائیگی اور آئندہ دو سالوں تک بروقت سبسڈی ادائیگیوں کے باوجود بجلی کے شعبے کے گردشی قرضے مالی سال 2023 کے اختتام تک 11 کھرب روپے سے زائد …

Read More »

ریلوے نے حادثات کی روک تھام کیلئے لاہور ڈویژن کے 924 مقامات پر باڑ لگادی

لاہور: حادثات کو قابو کرنے اور راہگیروں کی جانب سے ریلوے لائنز غیر قانونی طور پر عبور کرنے کو روکنے کے لیے پاکستان ریلوے نے لاہور ڈویژن کے مختلف حصوں میں 924 غیر مجاز گزرگاہوں/ پوائنٹس بند کردیے۔ گزرگاہوں کو 28 کلومیٹر طویل رقبے پر باڑ لگا کر بند کیا …

Read More »

پنجاب میں دیہاتوں میں پانی کی فراہمی کیلئے ورلڈ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی درخواست

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے 16 اضلاع اور تحصیلوں میں 66 لاکھ 50 ہزار افراد پر مشتمل آبادی کے لیے صفائی ستھرائی کے مسائل حل کرنے اور پانی کی فراہمی کے لیے عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔ اس میں گورننس اور ادارہ جاتی اصلاحات، …

Read More »