Home / 2021 / July / 01 (page 2)

Daily Archives: July 1, 2021

حج کی تیاریاں، غلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا

مکہ المکرمہ:  سعودی عرب میں حج کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اورغلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا ہے۔سعودی عرب میں مسجد الحرام اورمسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی زیرنگرانی خانہ کعبہ کا غلاف نیچے سے تین میٹر تک اوپر اٹھا دیا ہے جوحج کی تیاریوں کا آغازمیں سے ایک …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں مظاہرین رہا

میانمار کی انتظامیہ بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے 2 ہزار سے زائد مظاہرین کو رہا کر دیا جن میں وہ مقامی صحافی بھی شامل ہیں جنہوں نے جنتا کے خونی کریک ڈاون کے خلاف تنقیدی رپورٹنگ کی تھی۔ فروری میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں آنگ سان سوچی اور …

Read More »

امریکا اور کینیڈا میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجنوں افراد ہلاک

وینکوور: مغربی کینیڈا اور شمال مغربی امریکا ان دنوں ریکارڈ ساز گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور بدترین گرمی کے سبب درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کی پولیس کے مطابق وینکوور کے علاقے میں جمعہ کے روز سے اب تک …

Read More »

کینیڈا میں اسکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت

برٹش کولمبیا:  کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں سابقہ بورڈنگ اسکول سے مزید 182 بچوں کی قبریں دریافت ہوئی ہیں، بچوں کی عمر 7 سے 15 سال کے درمیان ہے …

Read More »

امریکا: سابق سیکریٹری دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

واشنگٹن: ماہر بیوروکریٹ اور جدید فوج کا وژن کے حامل سابق امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ 88 سال کی عمر میں آنجہانی ہوگئے۔ ان کے اہلخانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ آخری وقت میں وہ نیو میکسیکو کے ٹاوس میں اپنے عزیز و اقار کے ساتھ …

Read More »

تھائی لینڈ: سیاحوں کے لیے خوش خبری

بینکاک: تھائی لینڈ نے پُکیٹ جزیرے کو غیر ملکیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ نے اپنے معروف تفریحی جزیرے پُکیٹ کو غیر ملکیوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی کے بغیر دوبارہ کھول دیا ہے، جزیرے نے سیاحوں کی پہلی پرواز کو خوش آمدید کہہ …

Read More »

افغانستان: یورپی فوجیوں کی اکثریت کا خاموشی سے انخلا

برلن: افغان جنگ میں حصہ لینے والے مشن میں شامل زیادہ تر غیر ملکی افواج نامکمل ہونے والی جنگ کے خاتمے کے ساتھ ملک کو خانہ جنگی کی نہج پر چھوڑ کرباضابطہ طور پر انخلا سے کئی ماہ قبل ہی خاموشی سے نکل چکی ہیں۔ جرمنی اور اٹلی نے بدھ …

Read More »

افغانستان میں تیز سیاسی پیش رفت سے پاکستان کی کوششوں کو ٹھیس پہنچے گی، رپورٹ

واشنگٹن: بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق افغانستان سے غیر ملکی افواج کے تیزی سے انخلا، امن مذاکرات میں تعطل اور بڑھتے ہوئے تشدد کی وجہ سے پاکستان کی ان کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے جو اقتدار کی تقسیم کے انتظامات کے ذریعے طالبان کی مبینہ طور پر کابل واپسی …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ کا غیر ملکی افواج کو انتباہ

چین کے صدر شی جن پنگ نے غیر ملکی افواج کو خبردار کیا ہے کہ چینی قوم کے ساتھ بدمعاشی کرنے کی کوشش کے نتیجے میں ان کا اپنا نقصان ہوگا، ساتھ ہی انہوں نے اپنے عوام کی تخلیق کردہ ‘نئی دنیا’ کو بھی سراہا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی صدر …

Read More »

ضابطہ اخلاق کے خلاف مواد کو ہٹایا جا رہا ہے، ٹک ٹاک

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے نامناسب اور غیر اخلاقی مواد کی موجودگی کی شکایت پر بندش کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ نے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مبنی مواد کو ہٹایا جا رہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 28 جون کو ایک شہری …

Read More »