Home / 2021 / July / 31

Daily Archives: July 31, 2021

پاکستانیوں کی نوجوان نسل امریکہ میں کافی ترقی کر رہی ہے، جنکو دیکھر فخر محسوس ہوتا ہے اسد مجید خان

(ہیوسٹن:(راجہ زاہد اختر خانزادہ ‎امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی پاکستانی کہ تعلقات کے حوالے سے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اہم اقدامات کر رہی ہے اور یہ کمیونٹی پاکستان کا بڑا اثاثہ ہے یہ بات …

Read More »

’شوہر‘کی اہمیت سے متعلق صدف کنول کے بیان نے بحث چھیڑ دی

اداکارہ و ماڈل صدف کنول کی جانب سے پاکستانی روایات اور ثقافت سمیت ‘شوہر’ کی اہمیت سے متعلق دیے گئے بیان نے ملک میں نئی بحث چھیڑ دی اور لوگ منقسم دکھائی دیے۔ صدف کنول نے چند روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ پاکستان کی سماجی …

Read More »

مایا علی نے باڈی شیمنگ پر بات کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ باڈی شیمنگ کرکے ہم لوگوں پر سوال نہیں بلکہ انسان کو پیدا کرنے والے پر سوال کررہے ہوتے ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے ناقدین کے حوالے سے گفتگو کی۔ مایا علی نے کہا کہ لوگ ویسے تو …

Read More »

’لاپتا‘ میں خاتون کو مرد کو ہراساں کرنے کے مناظر دکھانے پر لوگ برہم

حال ہی میں نشر کیے جانے والے عائزہ خان، سارہ خان اور علی رحمٰن کے ڈرامے ’لاپتا‘ کو پہلی قسط میں ہی غلط مناظر دکھائے جانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ’لاپتا‘کو 28 جولائی سے ہم ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے اور اب تک …

Read More »

بیوی کو شوہر کے جوتے بھی اٹھانے چاہئیں، صدف کنول

اداکارہ و ماڈل صدف کنول کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سماجی روایات اور ثقافات یہ ہیں کہ شادی شدہ خاتون کو نہ صرف شوہر کے کپڑے استری کرنے ہوتے ہیں بلکہ ان کے جوتے بھی اٹھانے ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے شوہر شہروز سبزواری کے ہمراہ اے آر وائے نیوز …

Read More »

’لاپتا‘ کی شوٹنگ کے وقت حمل سے تھی، سارہ خان

’رقص بسمل‘ میں ’زہرہ‘ کا کردار ادا کرکے لوگوں کے دل جیتنے والی سارہ خان نے کہا ہے کہ جب انہیں حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامے ’لاپتا‘ میں کام کی پیش کش ہوئی، تب وہ حمل سے تھیں۔ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے جولائی 2020 میں …

Read More »

شرمیلا فاروقی عائزہ خان کے ڈرامے میں ہراسانی کولاپرواہی سے دکھانے پر برہم

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے عائزہ خان کے ڈرامے میں جنسی ہراسانی جیسے حساس موضوع کو لاپرواہی سے دکھانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔عائزہ خان کے حال میں شروع ہونے والے ڈرامے ’’لاپتہ‘‘ کے ایک سین پر شرمیلا فاروقی نے تنقید کی ہے۔ اداکارہ عائزہ …

Read More »

اداکارہ سنبل اقبال کورونا وائرس میں مبتلا

معروف اداکارہ سنبل اقبال کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو کووڈ میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔ سنبل اقبال نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں تمام مداحوں کو اس وبا سے محفوظ رہنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی اپنے لیے دعاؤں کی اپیل بھی …

Read More »

’اسکول میں ٹیچر تھی‘، منزہ عارف نے ڈرامہ انڈسٹری میں کیسے قدم رکھا؟

پاکستان کے کئی ڈراموں میں مرکزی کرداروں کا بخوبی ساتھ نبھانے والی اداکارہ منزہ عارف نے حال ہی میں اپنے اتفاقیہ طور پر انڈسٹری میں آنے کا احوال مداحوں کو بتایا۔ اداکارہ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے بیٹے کے ہمراہ شرکت کی جہاں انہوں نے کیرئیر …

Read More »

سونو کو دیکھ کر ایشوریا کو کس کی یاد آتی ہے، اداکارہ نے بتا دیا

 ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو اداکار سونو سود کو دیکھ کر جس کی یاد آتی ہے وہ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت ہیں۔اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار سونو سود نے فلم ہدایت کار آشوتوش گواریکر کی فلم ’جودھا اکبر‘ میں بھائی بہن کا کردار ادا کیا۔ …

Read More »