Home / 2021 / July / 27

Daily Archives: July 27, 2021

وزیراعظم بننے کی خواہش اور عمران خان سے موازنے پر مہوش حیات پر تنقید

اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات وزیراعظم سے اپنا موازنہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ مہوش حیات جیو نیوز کے پروگرام ایک دِن جیو کے ساتھ میں جلوہ گر ہوئی تھیں جس دوران انہوں نے سیاست میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان ایک کرکٹر تھے …

Read More »

خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو سرعام شرمندہ کرکے سچے مرد بنیں، صبا قمر

اداکارہ صبا قمر نے ملک بھر میں خواتین کے خلاف تشدد و قتل اور غارت گری کے بڑھتے واقعات پر اپنے مرد مداحوں کو مشورہ دیا کہ اگر وہ حقیقی مرد ہیں تو وہ ایسے درندہ صفت لوگوں کے خلاف آواز اٹھائیں جو خواتین پر تشدد کرتے ہیں۔ اداکارہ نے …

Read More »

فیصل قریشی کِس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ فیصل قریشی کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آج کل کی نئی اداکاراؤں میں سے آپ کس کے ساتھ …

Read More »

سابق کرکٹر عبدالرزاق کا 22 سال بعد ڈانسر سے تعلقات کا اعتراف

سابق قومی کرکٹر اور مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے تقریباً 22 سال بعد اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں ان کے تعلقات اداکارہ و ڈانسر دیدار سے رہے ہیں۔ عبدالرزاق نے 2013 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی، انہوں نے 260 سے زائد ایک روزہ جب کہ 40 سے …

Read More »

‘دل نا اُمید تو نہیں’ کا شاندار اختتام، سوشل میڈیا پر یمنیٰ زیدی کی اداکاری کے چرچے

ڈراما سیریل ‘دل نا اُمید تو نہیں’ انسانی اسمگلنگ اور جسم فروشی جیسے حساس موضوعات پر ایک ٹھوس پیغام کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا جس میں مداحوں کی جانب سے اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اداکاری کو بہت زیادہ سراہا جارہا ہے۔ گزشتہ شب نشر ہونے والی ‘دل نا اُمید تو …

Read More »

اداکار سلمان فیصل نے بیوی سے طلاق کی خبروں پر وضاحت دے دی

زیادہ تر ڈراموں میں منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اداکار سلمان فیصل نے اہلیہ نیہا ملک سے طلاق کی خبروں پر وضاحت دے دی۔ سلمان فیصل اور نیہا ملک نے دو سال قبل شادی کی تھی اور حال ہی میں صبا فیصل کی جانب سے …

Read More »

سونیا حسین کا جنوری 2023 تک شادی کرنے کا عندیہ

اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر جنوری 2023 تک رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے نہ صرف مستقبل میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق کھل کر باتیں کیں بلکہ یہ بھی …

Read More »

مہوش حیات نے بالی وڈ کی پیشکش کیوں قبول نہیں کی؟

معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بالی وڈ سے بہت سی فلموں کی پیشکش ہوئی لیکن انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ‘ایک دِن جیو کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب ہمارے …

Read More »

ہراساں کرنے والوں کو شرمندہ کرنے کے بجائے مسئلے کو سمجھنے کی ضرورت ہے، میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارہ صبا قمر کے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے افراد کو سرعام شرمندہ کرنے کے بجائے سنگین مسئلے کے پس منظر کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ صبا قمر نے ملک میں خواتین پر تشدد اور …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کا والد کی سرپرستی ختم کرانے کیلئے چوتھی مرتبہ عدالت سے رجوع

امریکی گلوکارہ و اداکارہ 39 سالہ برٹنی اسپیئرز نے والد کی ’سرپرستی‘ ختم کرانے کے لیے چوتھی مرتبہ عدالت میں درخواست دائر کردی۔ برٹنی اسپیئرز گزشتہ دو سال میں پہلے بھی تین مرتبہ عدالت میں ’سرپرستی‘ ختم کروانے کے لیے درخواست دے چکی ہیں مگر تینوں بار ان کی درخواست …

Read More »