Home / 2021 / July / 27 (page 4)

Daily Archives: July 27, 2021

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند، بوریوں میں کورونا وائرس موجود

 اسلام آباد:  بوریوں میں کورونا وائرس موجود ہونے پر چین نے پاکستانی چاول کی درآمد بند کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا چئیرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے شرکت کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہو …

Read More »

FBR نے آف شور کیسز میں کم ٹیکس ریکوری کی تحقیقات کی راہ روک دی

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کیسز میں صرف 2 کروڑ 20لاکھ ڈالر کی ریکوری ہونے کی وجوہات سامنے آنے کی راہ روک دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وفاقی ٹیکس محتسب کے آف شور ٹیکس ہیون کیسز کو ڈیل کرنے والے دفاتر کے خلاف تحقیقات پر اسٹے …

Read More »

الیکٹرک وہیکل کے چارجرز پاکستان میں تیار کیے جائیں گے

 کراچی:  بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی ترویج کے لیے حکومت کی الیکٹرک وہیکل پالیسی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ چارجنگ کی سہولت اور ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بھی پاکستان کا رخ کرنا شروع کردیا۔ کورین کمپنی نے پاکستانی کمپنی کے …

Read More »

کراچی: شام 6 بجے کے بعد شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی کی ہدایت

سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور کورونا کی انتہائی متعدی قسم ‘ڈیلٹا’ کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے شام 6 بجے کے بعد شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی کی ہدایت کی ہے ساتھ ہی کیسز میں کمی …

Read More »

پاک ایران کارگو ریل سروس بحال کردی گئی

سیلابی ریلوں سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کر کے پاک ایران کارگو ریل سروس بحال کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلابی ریلوں نے 21 مقامات پر ریلوے ٹریک کے کئی سو فٹ حصے کو نقصان پہنچایا …

Read More »

نواز شریف اور حمد اللہ محب کی ملاقات افغان صدر کی درخواست پر ہوئی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کی درخواست پر نواز شریف نے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمداللہ محب سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے ڈان نیوز کے شو ‘لائیو ود …

Read More »

آئی ٹی سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 47.7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ مالی سال میں آئی ٹی برآمدات نے 2 ارب ڈالر کی سطح عبور کی ہے۔ وزارتِ تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 21-2020 میں انفارمیشن …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ: سول ہسپتال کراچی میں او پی ڈی بند، آپریشنز معطل

شہر میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ڈاکٹر روتھ فاؤ سول ہسپتال کراچی میں تمام اہم امور بشمول او پی ڈیز بند اور آپریشنز معطل کردیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا شہر میں رپورٹ ہونے …

Read More »

46 افغان فوجیوں کو ’خوش اسلوبی‘ سے کابل حکام کے حوالے کردیا گیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پانچ افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کو باجوڑ میں نوا پاس کے مقام پر ‘خوش اسلوبی’ کے ساتھ افغان حکام کے حوالے کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان اہلکاروں کو پاکستانی وقت کے مطابق رات …

Read More »

پاکستان کے 12 فیصد گھرانوں کو ڈیجیٹل ڈیوائسز کی سہولت حاصل

اسلام آباد: حکومتی سروے کے مطابق ملک کے 12 فیصد گھرانوں کے پاس کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ جیسی کم از کم ایک سہولت موجود ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈز میژرمنٹ (پی ایس ایل ایم) سروے 20-2019 منعقد کیا جو ایک لاکھ …

Read More »