Home / 2021 / July / 29

Daily Archives: July 29, 2021

اداکارہ صنم جنگ کا خواب کیا تھا؟

معروف اداکارہ صنم جنگ نے مداحوں کو اپنے خواب کے بارے میں بتایا ہے۔ گزشتہ شب اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے مداحوں سے اپنی بیٹی علایہ کو سلانے کے مشورے مانگے۔ صنم نے لکھا کہ علایہ سونے نہیں جارہی اور …

Read More »

نور مقدم کے قاتل کی پینٹنگ بنانے والے آرٹسٹ پر تنقید

اسلام آباد میں سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل میں ملوث ظاہر جعفر کی پینٹنگ بنانے والے آرٹسٹ کو خوفناک انداز میں تصویر پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نوجوان آرٹسٹ عبدالمفتی نے حال ہی میں ظاہر جعفر کی پینٹنگ بنائی تھی، جس میں انہوں نے …

Read More »

ماہرہ کا طلحہ طالب کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹ

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنا تبصرہ پیش کیا۔ وائرل ہونے والی لائیو ویڈیو کے کلپ میں طلحہ کو پیزا کھاتے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ …

Read More »

عثمان مختار کو بلیک میل کیے جانے پر علی ظفر کو اپنا واقعہ یاد آگیا

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ عثمان مختار کو بلیک میل کیے جانے کا سن کر انہیں اپنے واقعہ یاد آگیا۔ علی ظفر پر اپریل 2018 میں میشا شفیع نے ٹوئٹ کے ذریعے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ …

Read More »

ہما میر کی 12 سال بعد یاسر حسین کے ڈرامے سے شوبز میں واپسی

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر متعدد معروف ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی ہما میر تقریباً 12 سال بعد یاسر حسین کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے سے شوبز میں واپسی کر رہی ہیں۔ اداکار، میزبان اور لکھاری یاسر حسین نے حال ہی میں بتایا تھا کہ …

Read More »

فصل کی پیداوار بڑھانے کیلئے سنی لیونی کی بولڈ تصویر کا استعمال

بھارتی کاشت کار نے اچھی کاشت اور فصل کو لوگوں کی بد نظروں سے بچانے کے لیے کھیتوں میں بولی وڈ اداکارہ سنی لیون کی انتہائی بولڈ تصاویر آویزاں کردیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ایک دیہات میں کسان نے اپنی 10 ایکڑ زمین میں اچھی …

Read More »

ہیش ٹیگز اور نعروں کا وقت ختم، حکومت بتائے تبدیلی کیلئے کیا کررہی ہے، مہوش حیات

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان میں خواتین پر جنسی تشدد اور امتیازی سلوک کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ خیال رہے کہ 20 جولائی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے قتل کی گئی سابق سفارت کار کی …

Read More »

نورا فتیحی، نیہا دھوپیا، سلینا جیٹلی کو فحش فلموں کی پیش کش کی جانی تھی، رپورٹ

بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں میں گرفتاری کے بعد حیران کن خبر سامنے آئی ہے کہ عرب بولی وڈ ڈانسر نورا فتیحی، نیہا دھوپیا اور سلینا جیٹلی سمیت دیگر اداکاراؤں کو بھی جلد فحش فلموں کی پیش کش کی جانی تھی۔ ٹائمز آف …

Read More »

مہروز وسیم نے عثمان مختار کی مبینہ آڈیو کلپ جاری کردی

مبینہ طور پر اداکار عثمان مختار کو بلیک میل کرنے والی آرٹسٹ مہروز وسیم نے اداکار کی آڈیو کلپ جاری کردی۔ عثمان مختار نے 27 جولائی کو انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ڈیڑھ سال سے ایک خاتون آرٹسٹ بلیک بیل اور ہراساں کر رہی ہیں، جن کے …

Read More »

مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیا

مکہ المکرمہ:  مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغاز ہوگیا۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ یعنی تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد مسجد حرام میں نمازیوں، حجاج اور معتمرین کے لیے …

Read More »