Home / 2021 / July / 29 (page 4)

Daily Archives: July 29, 2021

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس …

Read More »

داسو بس حملے میں ملوث ہونے کا شبہ، 2 ملزمان گرفتار

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے اور داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر چینی شہریوں کو لے جانے والی بس پر حملے کے شبہے میں 2 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈیفنس سے گرفتار کیے گئے دونوں ملزمان بھائی ہیں جو گزشتہ 15 …

Read More »

ویکسین نہ لگوانے والوں کو 31 اگست تک کی ڈیڈ لائن

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد 31 اگست سے قبل ویکسینیشن کرالیں بصورت دیگر انہیں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا

 لاہور:  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، جس کی رپورٹ کی روشنی میں دورہ پاکستان کی تصدیق ممکن ہوسکے گی۔ ذرائع کے مطابق کیوی بورڈ نے سکیورٹی امور کے ماہررگ ڈیکاسن کی خدمات حاصل کی …

Read More »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ

 کراچی:  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید 7 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رحجان غالب رہا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 7 پیسے کے اضافے سے 161.88 روپے ہوگئی …

Read More »

سرمایہ کار ملکی سلامتی کی صورتحال سے مطمئن ہیں، سروے

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)، جو 200 بڑے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی نمائندہ تنظیم ہے، کے سالانہ سیکیورٹی سروے 2021 کے مطابق ایک سال میں پاکستان میں سلامتی کی صورتحال مجموعی طور پر بہتر ہوئی ہے۔ سروے کے مطابق لاہور میں خاص …

Read More »

سعودی سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر سعودی سرمایہ کاروں کو پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار …

Read More »

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو بطور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سے 14 …

Read More »

غیر معیاری دوائیں بنانے پر 5 فارما کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور 12 معطل

 اسلام آباد:  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے غیر معیاری ادویات بنانے پر پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ اور بارہ کے لائسنز معطل کردیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈریپ میں جن پانچ مقامی ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنز منسوخ کیے گئے ہیں ان میں اسلام آباد، پشاور، لاہور، …

Read More »

تھر میں امریکی باسکٹ بال اسٹار کی مدد سے سولر واٹر سینٹر کا قیام

امریکی باسکٹ بال سپر اسٹار کائری ارونگ کی چیریٹی فاؤنڈیشن نے ‘پانی’ نامی غیر منافع بخش تنظیم (این جی او) کے اشتراک سے صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں شمسی واٹر سینٹر تعمیر کیا ہے جو وہاں صاف پانی اور کھیتی کے لیے سہولیات مہیا کررہا ہے۔ تھر میں خیراتی …

Read More »