Home / 2021 / July / 28

Daily Archives: July 28, 2021

خواتین کو دوستی کی پیش کش کرنے والے شخص کو مایا علی کا مشورہ

اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پر خواتین کو دوستی کی پیش کش کرنے والے نامعلوم شخص کو لاجواب مشورہ دیتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں مایا علی نے اپنی سالگرہ منائی تو انہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں، جس پر شوبز شخصیات سمیت …

Read More »

عدالت نے شلپا شیٹی کے شوہر کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی

بھارتی ریاست مہارا شٹر کی ممبئی ہائی کورٹ نے بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو پورن فلمیں بنانے کے کیس میں ضمانت دینے سے انکا کردیا۔ راج کندرا کو ممبئی پولیس نے رواں ماہ 19 جولائی کو فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار کرکے جیل …

Read More »

6 سال کام کی تلاش میں گلیوں میں آوازیں لگاتا رہا، پنکج تریپاٹھی

معروف بھارتی اداکار پنکج تریپاٹھی نے اپنے مشکل ترین دنوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی شہر کی سڑکوں پر کوئی اداکاری کروالو کوئی اداکاری کروالو پکارتے ہوئے کئی سال تک پھرتے تھے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ وہ مسلسل 6 سال …

Read More »

ہراساں کیے جانے پر شوبز شخصیات کا عثمان مختار کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

متعدد شوبز شخصیات نے اداکار عثمان مختار کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ عثمان مختار نے 27 جولائی کو طویل نسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ انہیں ایک خاتون آرٹسٹ نے کم از کم ڈھائی سال تک بلیک میل اور …

Read More »

کیا کبریٰ خان اور گوہر رشید نے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے؟

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور  اداکار گوہر  رشید نے شادی کے حوالے سے اپنی رائے واضح کر دی۔ اداکار گوہر  رشید کبریٰ خان کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی جانب سے کیے گئے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شوبز  شخصیات  نے اپنی …

Read More »

اداکار یاسر حسین کی ’کوئل‘ سے ہدایتکاری میں بھی انٹری

معروف اداکار  و  کامیڈین یاسر حسین نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ یاسر حسین کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے مداحوں کو اطلاع دی کہ جلد ہی ان کا ڈرامہ ناظرین کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ …

Read More »

آر کیلی پر ریپ کے مزید 6 الزامات عائد

متعدد نابالغ اور کم عمر لڑکیوں سمیت خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے، ریپ اور انہیں جنسی لذت کے لیے ایک سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے الزام میں قید امریکی گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) پر مزید 6 نئے الزامات عائد کردیے گئے۔ آر کیلی گزشتہ دو …

Read More »

شوبز شخصیات کا خواتین پر تشدد کے واقعات پر سخت رد عمل

پاکستان میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پیش آنے والے خواتین کے بہیمانہ قتل کے واقعات پر شوبز شخصیات نے سخت رد عمل دیتے ہوئے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دارالحکومت اسلام آباد میں 20 جولائی کو ملزم ظاہر جعفری کی جانب سے قتل کی گئی سابق سفارت کار …

Read More »

امریکی موسیقار جوئی جورڈیسن انتقال کرگئے

امریکی میٹل بینڈ سلپ ناٹ کے بانی رکن جوئی جورڈیسن 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جوئی جورڈیسن نے امریکا کے بااثر میٹل بینڈ کے مقبول ترین دور میں ڈرم پرفارمنس کی تھی اور اس بینڈ کے کئی گانے بھی لکھے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ …

Read More »

عثمان مختار کو ‘ہراساں’ کرنے والی مبینہ خاتون کون ہیں؟

اداکار عثمان مختار کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والی مبینہ خاتون سامنے آگئیں، جنہوں نے الزامات کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ عثمان مختار نے 27 جولائی کو اپنی طویل انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ایک خاتون آرٹسٹ نے کم از کم ڈھائی …

Read More »