Home / 2021 / July / 28 (page 2)

Daily Archives: July 28, 2021

امید ہے طالبان مشرقی ترکستان کی اسلامی تحریک کے خلاف کارروائی کریں گے، چین

چین نے افغان طالبان کے وفد سے ملاقات میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے اور طالبان مشرقی ترکستان کی اسلامی تحریک کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق طالبان ترجمان نے …

Read More »

افغانستان: اسپن بولدک میں ’داخل ہونے کی کوشش‘ پر 4 صحافی گرفتار

کابل: افغان حکام نے جنوبی صوبہ قندھار کے اسپن بولدک میں داخل ہونے والے 4 صحافیوں کو پروپیگنڈا کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اسپن بولدک میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے جنگجوؤں کے مابین جھڑپیں جاری ہیں۔ افغان حکام کے اس اقدام سے میڈیا اور غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں …

Read More »

سعودی حکام کا ‘ریڈ لسٹ’ میں شامل ممالک کے سفر پر 3 سالہ سفری پابندی کا انتباہ

سعودی عرب نے اپنی سفری پابندی کی فہرست ’ریڈ لسٹ‘ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے افراد پر 3 سال کی سفری پابندی لگانے کا انتباہ دے دیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں سرکاری خبررساں ادارے ’سعودی پریس ایجنسی‘ کے حوالے سے بتایا گیا کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس …

Read More »

تازہ جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجی ہلاک اور آذربائیجان کے 2 اہلکار زخمی

نگورنو کاراباخ:  آرمینیا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ آذربائیجان کی فوج کی بلاجواز اشتعال انگیزی میں ہمارے 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے کے قبضے کے لیے ہونے والی ہلاکت خیز جنگ کے بعد اب بھی …

Read More »

طالبان نے اسپن بولدک، ویش علاقوں میں ٹیکس وصولی شروع کردی

پاکستان کی جانب سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے سرحد کھولنے کے اگلے روز سے ہی طالبان نے افغانستان سے جانے والی اور پاکستان سے آنے والی اشیا پر پر نیا ٹیرف نافذ کرکے ٹیکسز اکٹھا کرنے شروع کردیے۔ رواں ماہ کے آغاز میں طالبان نے سرحدی علاقے اسپن بولدک پر …

Read More »

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کا مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ

پیانگ یانگ / سیئول:  شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان نے پھر سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد ایک سال قبل تباہ ہونے والے ’’رابطوں کے مشترکہ دفتر‘‘ کی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس اپریل سے جاری شمالی اور جنوبی کوریا …

Read More »

امریکا نے افغانستان میں صورتحال بہت خراب کردی ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کے افغانستان میں پہلے مداخلت کرنے اور پھر پوزیشن کمزور ہونے پر سیاسی تصفیہ طلب کرنے کے معاملے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں صورتحال بہت خراب کردی ہے۔ وزیراعظم کے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب امریکی …

Read More »

چین کے سمندری دعووں کی بین الاقوامی قانون میں کوئی حیثیت نہیں، سربراہ پینٹاگون

سنگاپور: پینٹاگون کے سربراہ لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ بیجنگ کے جنوبی چین کے سمندر پر دعوے کی ’بین الاقوامی قانون میں کوئی حیثیت نہیں‘ ہے۔ لائیڈ آسٹن کا یہ بیان امریکی وزیر دفاع کے طور پر جنوب مشرقی ایشیا کے اپنے پہلے سفر کے آغاز پر سامنے آیا …

Read More »

یہ ٹیکنالوجی پلاسٹک کے کچرے کو ’’کھانے‘‘ میں بدل سکتی ہے!

الینوئے:  دو امریکی ماہرین نے پلاسٹک کے کچرے کو غذائی پروٹین میں بدلنے والی ٹیکنالوجی وضع کرکے دس لاکھ یورو کا ’’فیوچر انسائٹ پرائز‘‘ بھی جیت لیا ہے۔ویب سائٹ ’’زینگر نیوز‘‘ کے مطابق، یہ ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف الینوئے اربانا شیمپین کے بایو انجینئر، پروفیسر ٹِنگ لُو اور مشی گن ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے …

Read More »

بھوٹان میں محض ایک ہفتے میں 90 فیصد بالغ آبادی کی کووڈ ویکسینیشن مکمل

بھوٹان نے ویکسین کی اہل 90 فیصد بالغ آبادی کی ویکسینیشن محض ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان واقع اس چھوٹے سے ملک کی آبادی 8 لاکھ کے قریب ہے اور وہا ویکسین کی دوسری خوراک دینے کی مہم …

Read More »