Home / 2021 / July / 30

Daily Archives: July 30, 2021

بھارت کی پاکستان مخالف فلم میں ‘چُرایا’ گیا پاکستانی گانا ہی شامل

بولی وڈ کی ‘پاکستان مخالف فلم’ میں پاکستان کے پرانے گانے ‘ظالما کوکا کولا پلادے’ کو کریڈٹ کے بغیر شامل کرنے پر ٹوئٹر پر تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز یوٹیوب پر ریلیز ہونے والے پاکستانی گانے کے اس چربے اور بولی وڈ ڈانس نمبر میں نورا فتیحی موجود ہیں …

Read More »

ایشٹن کچر اور ان کی بیوی میلا کونس روزانہ نہانے پر یقین نہیں رکھتے

ہولی وڈ اداکار ایشٹن کچر اور ان کی اہلیہ میلا کونس نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بچے یومیہ بنیادوں پر نہیں نہاتے۔ پوڈ کاسٹ (آرم چیئر ایکسپرٹ) میں بات کرتے ہوئے ایشٹن کچر اور میلا کونس نے اعتراف کیا کہ نہ صرف وہ بلکہ …

Read More »

فلم کو سینما میں ریلیز نہ کرنے پر اسکارلٹ جانسن نے ڈزنی پر مقدمہ کردیا

ہولی وڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے حال ہی میں اپنی فلم ’بلیک وڈو‘ کو بڑے پیمانے پر سینماؤں میں ریلیز نہ کرنے پر فلم اسٹوڈیو ڈزنی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ اسکارلٹ جانسن کی فلم ’بلیک وڈو‘ کو رواں ماہ 9 جولائی کو تقریبا تین سال کی تاخیر کے بعد …

Read More »

اداکارہ عروسہ صدیقی کے وزن میں کمی پر مداح حیران

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ عروسہ صدیقی نے اپنے وزن میں حیران کن حد تک کمی کرکے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر عروسہ صدیقی کی تصاویر گردش کررہی ہیں جن میں ان کا وزن پہلے کے مقابلے میں کافی کم نظر …

Read More »

شوہر کی شناخت عیاں ہونے پر علیزے گبول نے انسٹاگرام پرائیوٹ کردیا

خبریں ہیں کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے دوسرے شوہر کی شناخت عیاں ہونے پر اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیویٹ کردیا۔ رواں برس فروری میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ علیزے گبول نے دبئی میں خاموشی سے شادی کرلی اور ماڈل نے اس وقت انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے …

Read More »

اعجاز اسلم اور مشال خان ‘فیوچر امپرفیکٹ’ میں ساتھ نظر آنے کو تیار

پاکستان کے مقبول اداکار اعجاز اسلم اپنے آنے والی فلم ‘فیوچر امپرفیکٹ’ میں اداکارہ مشال خان کے ہمراہ اداکاری کے تیار ہیں۔ اعجاز اسلم کے مطابق اس فلم میں ناظرین انہیں ٹی وی کے رومانوی کرداروں سے مختلف انداز اپنائے دیکھیں گے۔ محمد کامران جاوید کی تحریر پر مبنی اور …

Read More »

کینسر سے صحت یابی کے بعد نفیسہ علی شوبز میں واپسی کیلئے پُرعزم

کینسر جیسے موضی مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد بولی وڈ کی سینئر اداکارہ 64 سالہ نفیسہ علی شوبز میں واپسی کے لیے پُرعزم ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیں گی۔ نفیسہ علی میں نومبر 2018 میں ’اوورین اور پیریٹونیل کینسر‘ کی تشخیص ہوئی تھی …

Read More »

خلیل الرحمٰن کی ایک مرتبہ پھر متعدد شخصیات سے متعلق ‘نامناسب گفتگو’

ماضی میں خواتین اور اداکاراؤں کے حوالے سے قدرے نامناسب کمنٹس اور بیانات دینے پر تنقید کا نشان بننے والے خلیل الرحمٰن قمر نے ایک مرتبہ پھر متعدد شوبز شخصیات کے حوالے سے نامناسب گفتگو کرکے نئی بحث چھیڑ دی۔ ڈراما ساز ماضی میں سماجی رہنما ماروی سرمد، اداکارہ سونیا …

Read More »

اداکارہ سلمیٰ حسن نے ڈپریشن سے نجات کیسے حاصل کی؟

اداکارہ سلمیٰ حسن نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے اور اس سے نجات کے لیے اپنائے جانے والے طریقہ کار سے متعلق گفتگو کی ہے۔ سلمیٰ حسن ایک ویب انٹرویو میں جلوہ گر ہوئیں جہاں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کئی سال قبل ہونے والے ڈپریشن سے …

Read More »

ہرجائز رشتے میں مردوں کا احترام کرتی ہوں: رابی پیرزادہ

شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے نور مقدم کیس سامنے آنے کے بعد مردوں کے دفاع میں کچھ ٹوئٹس کیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رابی پیر زادہ نے کہا کہ جب سے نور مقدم کا کیس لوگوں کو پتا چلا ہے، مردوں کے خلاف ایک …

Read More »