Home / 2021 / July / 30 (page 3)

Daily Archives: July 30, 2021

کیا یہ ’خفیہ کیپسول‘ امریکی فوجیوں کو بڑھاپے سے محفوظ رکھے گا؟

آسٹن، ٹیکساس:  امریکا کی اسپیشل آپریشنز کمانڈ (سوکوم) نے ایک منصوبے کے تحت ایسا ’خفیہ کیپسول‘ آزمانے کی تیاری کرلی ہے جو امریکی فوجیوں کی صحت بہتر رکھتے ہوئے بڑھاپے کو بھی روک سکے گی۔یہ تجربات پنٹاگون کے ایک وسیع البنیاد پروگرام کا حصہ ہیں جس کا مقصد فوجیوں میں عمر رسیدگی …

Read More »

آنکھوں میں تبدیلیاں لانگ کووڈ کا اشارہ ہوسکتی ہیں، تحقیق

کووڈ کے متعدد مریضوں کو بیماری سے صحتیابی کے بعد بھی ہفتوں یا مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسے مریضوں کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ اب ترکی میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لانگ کووڈ کے شواہد ممکنہ طور پر …

Read More »

کووڈ سے دماغ کو ہونے والے نقصانات کا انکشاف

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 یادداشت کی کمزوری اور دماغی تنزلی کا باعث بن سکتی ہے اور ممکنہ طور پر الزائمر امراض کی جانب سفر تیز ہوسکتا ہے۔ یہ بات چند ابتدائی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی جن کے نتائج الزائمر ایسوسی ایشن کی بین الاقوامی کانفرنس میں پیش …

Read More »

کورونا کی ڈیلٹا قسم کا ‘چکن پاکس’ کی طرح پھیلنے کا انکشاف

اگرچہ متعدد ممالک کی ہونے والی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اب تک سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی قسم ڈیلٹا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ وائرس توقع سے زیادہ متعدی ہے۔ کورونا کی ڈیلٹا قسم کو بھارتی قسم بھی کہا …

Read More »

ٹاپ بورڈ آفیشلزکی تنخواہیں ’’قومی راز‘‘بن گئیں

 کراچی:   پی سی بی کے اعلیٰ حکام کی تنخواہیں ’’قومی راز‘‘ بن گئیں ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے بار بار پوچھے جانے کے باوجود بھی آگاہ نہیں کیاگیا۔ان کیمرہ بریفنگ پر اصرار کرتے ہوئے فہرست میڈیا میں آنے پر تنقید کا جواز دے جاتا رہا۔ رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس؛ ماحور شہزاد کو بیان بازی مہنگی پڑگئی

 لاہور:  ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماحور شہزاد کو بیان بازی مہنگی پڑگئی۔ اولمپک ایسوسی ایشن نے بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کے امتیازی بیان کو اولمپک اسپرٹ کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماحور شہزاد کے بیان پر شدید تحفظات ہیں، پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن سے اس حوالے سے …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس: بھارت، برطانیہ اور نیدرلینڈز کی ہاکی ٹیمز کی کوارٹر فائنلز تک رسائی

بھارت مینز اولمپک ہاکی ٹورنامنٹ میں ریو گولڈ میڈلسٹ ارجنٹینا کو 1-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا جبکہ نیدرلینڈز اور برطانیہ نے بھی رسائی حاصل کر لی۔ ارجنٹینا کی ویمنز ٹیم نے میزبان جاپان کو ٹورنامنٹ سے باہر کرکے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی …

Read More »

’’مشن ورلڈ کپ‘‘ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

لاہور:   ’’مشن ورلڈکپ‘‘ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھاگیا۔دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم الیون کو ’’نیا اور منفرد‘‘ بیٹنگ کمبی نیشن آزمانے کا موقع نہیں ملا،گیانا کا …

Read More »

2021-22: بیرون ملک سے رقوم کی آمد کا تخمینہ 87 ارب ڈالر

 اسلام آباد:   رواں مالی سال 2021-22 کے دوران  بیرون ملک سے رقوم کی آمد کا تخمینہ 87 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ ان رقوم میں غیرملکی قرضے، سرمایہ کاری، تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ وغیرہ سے موصولہ رقوم شامل ہوں گی۔  گذشتہ روز جمعرات کو وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین …

Read More »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان برقرار

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے ڈالر کی قدر 162روپے سے تجاوز کرکے گیارہ دن کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 55 پیسے کے اضافے سے 162.43روپے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی …

Read More »